اب وقت آگیا ہے ڈٹ جائیں یا ہٹ جائیں، ہم عمران خان کو مزید جیل میں قید تنہائی میں نہیں چھوڑ سکتے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کہا تھا نا کہ وہ واپس آئے گا تو پہلے سے بھی زیادہ سخت موقف کے ساتھ آئے گا؟ شہزاد اکبر کو اپنی طرح پتلونیں چھوڑ کر بھاگنے والا سمجھ لیا تھا، ڈر کے مارے تاحیات استثنیٰ لینے والوں کو کیا خبر بہادری کیا ہوتی ہے۔
@ShazadAkbar
بیرسٹر شہزاد اکبر پر برطانیہ کے شہر کیمرج میں حملہ ہُوا ہے۔ ان کے ناک کی ہڈی اور جبڑا ٹوٹ گئے۔ زخمی حالت میں ہسپتال داخل ہوئے۔ اب گھر شیفٹ ہوگئے ہیں لیکن پولیس کی سیکورٹی میں ہیں۔
اللہ تعالٰی جلد صحت یاب کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین🤲
جب کوئی کہتا ہے کہ جرنیل خراب ہیں عام فوجی ٹھیک ہیں تو انہیں چاہیے شہزاد مرزا کیلئے کی گئی پوسٹوں کے کمنٹ سیکشن دیکھیں جہاں 10 ہزار اضافی پر سوشل میڈیا پر گالیاں دینے والے فوجی کیسے یہ بیانیہ بنا رہے ہیں کہ یہ حملہ خود شہزاد اکبر نے کروایا ہے۔ کیونکہ یہ ایسا کرتے آئے ہیں، اے پی ایس پر خود حملہ کروایا، خود 9 مئی کروایا، ہر جگہ دہشتگردی یہ خود کرواتے ہیں تو انہیں لگتا ہے باقی دنیا بھی انہی جیسی ہے۔ یہ پورا ادارہ ہی جانوروں اور اجرتی قاتلوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے. پاکستان کی بہتری کیلئے اس ادارے کو از سر نو بنانا، انکا نصاب انکی ٹریننگ کو بدلنا بہت ضروری ہے ورنہ اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ یہ ادارہ ایک ناسور بن چکا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دہشت گردی کر رہا ہے۔
@ShazadAkbar
ایک نے ملک بنایا اور دوسرا بچا رہا ہے۔ تاریخ ایک بار پھر دہرائی جارہی ہے! شکریہ جناح، شکریہ عمران خان۔
سالگرہ مبارک قائد اعظم محمد علی جناح!
#QuaidEAzamDay
@CobraUnitX PIA sy logon ka dheyan hatanay ki koshish lekin hona kuch nhi hai, itni bari pia py munafiq jaan boojh k chup hain lekin logon ko sab pta hai