مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے، اب پہلی جیسی نہیں رہی ...!!
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی پتہ چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ۔۔۔؟؟
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
پاکستانیوں آپ کی ائیر لائن PIA جرنیلوں نے ٹکے ٹوکری خرید لی ۔ آورسیز پاکستانی اس فوجی اثاثے PIA کا بائیکاٹ کرے ۔
آورسیز بھائی 27 ستمبر کی تحریک میں جرنیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے عمران خان کا ساتھ دے ۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS, led by CM Sohail Afridi, took to the streets of Peshawar to DEMAND THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = POLICE STATE.
FREE IMRAN KHAN.
🚨🚨اگر ابھی تک آپ نے فوجیوں کی معاشی ہڈی توڑنے کے لیے ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کیا ۔
تو خان کی یہ الفاظ یاد رکھیں ۔
آپ بھی بغیرت ہیں اور آپ کو منع کرنے والے بھی بیغیرت ہیں ۔
#لانگ_مارچ_ہر_صورت_ہوگا
یہ 26 نومبر کو جو ہمارے لوگ پھوج نے شہید کیے تھے ان کو بھول تو نہیں گئے ؟
ان کو روتی ہوئی ماوں کے انسو تو نہیں بھولے ؟
ان کے بچوں کی سسکیاں تو نہیں بھولے ؟
ان کو شہید کرنے والوں پہ اللہ تعالی اپنا عزاب نازل فرمائے گا ان کی بھی مائیں روئیں گی انشااللہ