فلسطینی سفیر کی گھر آمد ،اسرائیلی عقوبت خانے سے رہائی پر مبارکباد دی۔
فلسطینی سفیر نے کہا کہ میں بھی اسرائیلی جیل میں رہا ہوں اس لئے اب ہم ایک ہی کلب کے ممبر بن گئے۔
پیس اگریمنٹ کا مطلب جینوسائیڈ کے مرتکبین کو بھولنانہیں، ان جنگی مجرموں کا تعاقب جاری رکھیں گے۔
پاکستانی عوام اقصی، غزہ اور فلسطین کیلئے متحد ہیں۔
عالمی برادری سیز فائر اگریمنٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی ت��اہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
@jacksonhinkle تلفزيون إيران الرسمي: أعلنت السلطات أن المنشآت النووية الثلاث في نطنز وفوردو وأصفهان قد تم إخلاؤها منذ فترة، في إجراء احترازي يُفهم أنه جاء تحسبًا لأي استهداف محتمل في ظل التصعيد العسكري الأخير.
https://t.co/2QwFUfZH0V
تلفزيون إيران الرسمي: أعلنت السلطات أن المنشآت النووية الثلاث في نطنز وفوردو وأصفهان قد تم إخلاؤها منذ فترة، في إجراء احترازي يُفهم أنه جاء تحسبًا لأي استهداف محتمل في ظل التصعيد العسكري الأخير.