اسلامی تاریخ کے سب سے بڑے خلیفہ حضرت عمر فاروق ؓ سے ایک بار کسی نے پوچھا کہ اتنی بڑی اسلامی مملکت کے خلیفہ ہونے کے باوجود آپ کے دل میں کوئی حسرت باقی ہے؟تو آپ ؓ نے فرمایا کہ کاش میں ایک معلم ہوتا‘‘۔
#SchoolTransferSTR
حالانکہ استاد کی عظمت اور اس کی اہمیت ایک شاعر کے بقول۔ ۔ ۔
رہبر بھی یہ، ہمدم بھی یہ، غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
#SchoolTransferSTR
ہمارے معاشرے میں استاد کی اہمیت نہ کل تھی اور نہ آج ہے۔ یہاں استاد کو معاشرے کے عام انسان کی طرح جانا جاتا ہے۔ اس وجہ یہ ہے کہ ہم ترقی یافتہ اکیسویں صدی میں رہ کر بھی اٹھارویں صدی جیسی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
#SchoolTransferSTR
میں ایک طالب علم کی حیثیت سے حکومتِ وقت سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا استاد کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے معاشرے میں ان کے حقوق کا تحفظ کرے ، اساتذہ کے بچوں کو مفت تعلیم دے، نیز انہیں دیگر سہولیاتِ زندگی فراہم کرے تاکہ ہمارا معاشرہ بہتر ترقی کی جانب گامزن ہو سکے۔
#SchoolTransferSTR
اُستاد ایک چراغ ہے جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتا ہے۔ اُستاد وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، مہرومحبت و دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے۔ اُستاد ایک ایسا رہنما ہے جو آدمی کو زندگی کی گم راہیوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے۔d
#SchoolTransferSTR
معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار بچے کے لیے اہم ہے، وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے۔ ماں باپ بچوں کو لفظ سکھاتے ہیں، ان کی اچھی طرح سے نشوونما کرتے ہیں، ان کو اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں مگر استاد وہ عظیم رہنما ہے جو آدمی کو انسان بنا دیتا ہے
#SchoolTransferSTR
معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار ��چے کے لیے اہم ہے، وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے۔ ماں باپ بچوں کو لفظ سکھاتے ہیں، ان کی اچھی طرح سے نشوونما کرتے ہیں، ان کو اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں مگر استاد وہ عظیم رہنما ہے جو آدمی کو انسان بنا دیتا ہے
#SchoolTransferSTR
#SchoolTransferSTR@DrMuradPTI due respect sir.we are working 6 years in a same station.ALLAH ALLAH kr ky to staff complete hoa tha sir plz jin schools mein staff complete ha un mein sy aik teacher ko transfer krny ka right deya jay sir humein mentally torture na deya jay