نحن قومٍ أعزنا الله بالإسلام
فإن أبتغينا العزة بغيره "اذلنا الله "
"عمر بن الخطاب رضي الله عنه"
اللهم أعز الإسلام والمسلمين، وأذل الشرك والمشركين، ودمر أعداءك أعداء الدين،واجعل هذا البلد آمنًا مطمئنًا وسائر بلاد المسلمين،برحمتك يا أرحم الراحمين.
#اللهم_اجعل_هذا_البلد_أمنا
یا اللہ ہمیں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ نصیب فرما
یا اللہ تو بڑا غفور الرحیم ہے ،اس مہینے میں ہماری غلطیاں کوتاہیاں ہمارے گناہ معاف فرما
یا اللہ اس بابرکات مہینے میں ہمارے سب غم اور پریشانیاں دور فرما
یا اللہ اس بابرکت مہینے میں ہر بیمار کو شفاۓ کاملہ عطا فرما اور تمام فوت شدگان کی مغفرت فرما
یا اللہ ہر آزمائش والے کو عافیت عطا فرما
یا اللہ تمام مسلمانوں کو اس بابرکت مہینے کے روزے، عبادات ،قرآن پڑھنا نصیب فرما اور ہمارے لیے اس کا اجر اپنے پاس محفوظ فرما
آمین یا رب العالمین 🤲
اپنی پیاری ماں کے لئے دعا!
اے اللہ! میری ماں کی عمر میں برکت عطاء فرما، ان کے دل میں نور عطاء فرما، ان کے چہرے میں روشنی کردے، ان کی روزی میں فراوانی عطاء فرما، ان کو اپنے آپ سے راضی کردے، ان سے ہر برائی اور بیماری کو دور کردے۔
اللھم آمین یا رب
https://t.co/YxqNxPBiP4