میں ساہیوال آرہی تھی تو مجھے نوازشریف صاحب نے ایک ویڈیو بھیجی،رحیم یار خان میں ایک پیرا فورس کا اہلکار کسی دکاندار کو تھپڑ مار رہا ہے،ویڈیو دیکھ کر ایسا لگا جیسے کسی نے میرے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔اس دکاندار کے بچے ویڈیو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔میں نے فورا کہا اس پیرا فورس کے اہلکار کو گرفتار کریں۔کوئی عوام کی عزت جان و مال سے کھیلے گا تو مریم نواز نہیں چھوڑے گی اگر اپ کو محفوظ پنجاب نہیں دے سکتی تو مجھے اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے:مریم نواز
ثمر بلور سے گزارش ہے کل چارج سنبھالتے ہیں KP کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے گزشتہ 13 سال سے جن جن ملک بھر کے صحافی،اینکروں،تجزیہ کاروں،انفائلنسرز اور یوٹیوبروں کو منتھلیاں اور بیانیے کے نام پر ادائیگیاں کی جاتی رہی ان سب کے نام کی تفصیلی لسٹیں اور رقم پبلک کریں۔بلاتفریق
خاران بازار میں بی ایل اے کے بزدل دہشت گرد لوٹ مار کرنے نکلے، لیکن غیرت مند عوام نے موقع پر ہی ۲ کو دبوچ کر پولیس کے حوالے کر دیا! 🔥
عوام کو ڈرانے والے اب خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ خاران کے شیروں نے ثابت کر دیا دہشت گردوں کا کھیل ختم! ⚡⚡
#Kharan#Balochistan#PublicBravery
نام اسفند یار
ولدیت ولی خان
قد 5 فٹ 11 انچ
پتہ محلہ اسلام پورہ نزد پانی والی ٹنکی چارسدہ
شناختی علامت بائیں گال پر تِل
پیشہ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل
اس شخص نے غیرت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوتے ہوئے اپنی اہلیہ کی حرمت پر اپنی وردی قربان کردی ہے
اسفند یار آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
کرنل اسفند یار نے بالکل درست عمل کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بچایا اگر میں بھی انکی جگہ ہوتا تو یہی کرتا
لیکن آپکی جماعت کے کُتے کرنل پر بھونک رہے ہیں
جی کتوں کا کام بھونکنا ہے
اور ناظرین بیرسٹر گوہر نے شہباز لل سمیت تمام یوتھیوں کی مما کی یہہ کر تہہ لگا دی ہے
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔