راولاکوٹ دریک میں ایک مزاحمتكار بہن کا ایک ایسا ترانہ جو پونچھ کی ماؤں بہنوں کی مزاحمت اور بہادری کی عکاسی کرتے ہوۓ۔۔۔
راولاکوٹ کی ماؤں بہنوں کا اعلان بھی سنیں میرپور بھمبر باغ دیگر اضلاح سے جن بھائیوں کے کپڑے گندے ہیں وہ ہمیں دیں ہم دھو کر دیں گی۔۔۔
اہلیانِ وطن کے غیرت مند بہادر بھائی بہنوں سے کہوں گا کم سے کم ان بہنوں کا مان ضرور رکھ لینا ورنہ واللہ آپنی نسلوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہی رہیں گے۔۔۔ تاریخ اسے ہی یاد رکھتی ہے جو اسے دھارے مورٹتے ہیں
ضروری ہدایات
سب کو معلوم ہے کہ اس وقت راولاکوٹ میں احتجاجی دھرنا جاری ہے
پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے گریز کریں
کشمیریوں کی لڑائی ان ظالم حکمرانوں سے اور ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف ہے
اور پاکستان میں بھی پی ٹی آئی یہی کر رہی ہے
چترہ ٹوپی میں رینجرز کے گھیراؤ اور ان گنت گرفتاریوں کے باوجود آج پھر سے مظاہرین روڈ پر نکل آئے اور پولیس چوکی کی طرف مارچ شروع کر دیا۔ اللہ سب کی حفاظت کرے
جب کوئی جرم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو نوجوانی میں 17 سال کی عمر سے آغاز کرتا ہے جبکہ عمران خان پر پہلا ایف ائی آر 71 سال کی عمرا میں ہوا۔
یہ ایک منفرد کیس ہے کیونکہ 71 سال سے پہلے عمران خان کا کوئی کریمینل ریکارڈ نہیں۔۔۔
بیرسٹر سلمان صفدر
پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کے تینوں ڈویژنز پونچھ، میرپور اور مظفرآباد میں 9 ستمبر رضاکارانہ شٹرڈاؤن و پہیہ جام کو کامیاب بنانے اور احتجاج کو منظم کرنے کیلئے ہر شخص اپنا کردار ادا کرے- کسی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیر 9 ستمبر احتجاج پر توجہ مرکوز رکھیں ۔۔۔
عمر نذیر کشمیری
عمران خان کا نظریہ پاکستانی قوم کے دلوں میں گھر کر چکا
پاکستانی عوام یہ جان چکی ہے کہ عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔۔۔
عوام کی امیدیں اس وقت صرف ایک شخص سے وابستہ ہیں وہ عمران خان ہے
اور وہی ملک کو اس مشکل صورتحال سے نکال سکتا ہے۔۔