I have seen Atrocities by India in Kashmir and by Israel in Palestine,shame on civilized world for being SILENT on KASHMIR & PALESTINE,the FIGHT will continue.
مونس الہی نے صلح کے لیے جس جس کی سفارش کروائی وہ یاد رکھیں آج اپنے اصل مالکوں کے کہنے پر پنگا اس نے خود لیا ہے۔ جنہوں نے ویزہ کینسل کروایا انہوں نے اسے اطلاع دی اور کھیل شروع کرنے کا کہا۔ چلو پھر کھیلتے ہیں۔