آزاد کشمیر میں بچوں کو بے دردی سے مارا جارہا ہے💔
یقین کرے, کشمیریوں نے اب علیٰحدگی کی تحریک شروع کرنی ہے, وہ 78 سال سے چھپ تھے, لیکن اب کشمیریوں کو مجبور کیا جارہا ہے!!
سب سے بڑے صوبے کی جعلی عسکری وزیرِ اعلیٰ نے خواتین کے ساتھ ہونے والے تشدد جیسے سنگین مسئلے پر بھی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ “والدین کو چاہیے کہ انہیں اکیلا نہ چھوڑیں۔” عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے، ایک خاندان کے فرد کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔
#ThiefMinister
آزاد کشمیر میں پرسکون زندگی تھی اور دنیا کے لئے مثال تھا کہ جو کشمیر ہمارے پاس ہیں وہ کتنے پیار محبت سے رہ رہے ہیں. مگر اب صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ وہ اپنا حق مانگ رہے ہیں اور ان کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے. اب رینجرز اور ایف سی اہلکار طلب کر لئے گئے ہیں. یہ سمجھتے ہیں کہ ہم طاقت سے گرفتاریوں سے یا ڈرا دھمکا کر کنٹرول کر لیں گے مگر ایسا نہیں ہوگا. اسکا واحد حل یہ ہے کہ عوام کو انکا حق دیا جائے اور مینڈیٹ چوری کا سلسلہ ختم کیا جائے.
https://t.co/j10y570Sp3
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
Blame your every failure and incompetence on Fitna-ul-Hindustan and Fitna-ul-Kharij. If Fitna-ul-Hindustan is so powerful that it is spreading terrorism and chaos in city of yours then what are you doing, who has been pulling the nation's skin in the name of budget for 78 years?
اپنی ہر ناکامی اور نااہلی کا الزام فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج پہ۔ اگر فتنہ الہندوستان اتنا ہی طاقتور ہے کہ تمہارے ہر صوبے، ہر شہر میں دہشتگردی اور انتشار پھیلا رہا ہے تو تم جو 78 سال سے بجٹ کے نام پہ قوم کی کھال کھینچ رہے ہو اسکا کر کیا رہے ہو؟
This lady says that even if we increase petrol prices by 110 rupees, you people cannot harm us in any way because she knows that this nation is a dead nation.
Raise your voice, for God's sake, raise your voice 🚨🚨
KP government is not allowing rallies for Imran Khan's release in KP too.
Imran Khan is in solitary confinement, raise your voice for him
اواز اٹھائیں خدارا اواز اٹھائیں 🚨🚨
کے پی گورنمنٹ کے پی میں بھی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے نہیں دے رہی ۔۔
عمران خان قید تنہائی میں ہے اس کے لیے اواز اٹھائیں
Kashmir is completely shut down!!
Kashmiris are still on the streets for the 36th day today!
Kashmiris should be given their rights, Kashmiris will go to the extreme to achieve their rights!!
A citizen of Balochistan is saying in Pashto, we spent three and a half years of our lives in peace during the rule of Imran Khan, this man did not believe in any US or foreign internal interference.
We need Imran Khan who will bring peace ❤️
بلوچستان کا شہری پشتو میں کہہ رہا ہے، ہم نے ساڑھے تین سال کی زندگی عمران خان کے دور حکومت میں امن میں گزارے، یہ شخص کسی امریکہ یا بیرونی اندرونی مداخلت کو نہیں مانتا تھا۔
ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے جو امن لیکر آئیں ❤️
History is witness, Pakistan's land has been destroyed less by natural disasters and more by these 'false generals' who are lusting for power.
Only the years and faces have changed... their lies have not changed!!
@enkidureborn
تاریخ گواہ ہے، پاکستان کی سر زمین قدرتی آفتوں سے کم اور
اقتدار کی ہوس کے ما_رے ان ‘جھوٹے جرنیلوں’ سے زیادہ تباہ
ہوئی ہے
صرف سال اور چہرے بدلے ۔۔۔ انکا جھوٹ نا بدلا !!
@enkidureborn