After Babar Sattar became judge of the #Islamabad high court, @reema_omer you are the best/saner voice we listen from legal community on national tv 👏🤲
عمران خان کو ناپسند کرنے والے ایک صاحب نے تجویز کیا ہے کہ اقتدار سے الگ کرکے اسے جیل میں پھینک دیا جائے۔
جیل؟ ناممکن ! فرض کیجئے ' یہ حماقت سرزد ہوئی تو دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی اور بجلی کڑ کڑ کڑکے گی۔
طوفان ایسا اٹھے گا کہ شہر پناہیں باقی نہ رہیں گی۔
اطلاعات ہیں حکومت "ایشیا کی تاریخ" کے سب سے بڑے جلسے میں لوکل پرائیویٹ چینلز اور انٹرنیشنل میڈیا کو کوریج کے لیے اپنے کیمرے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ کیوں پی ٹی آئی کو کیا ڈر ہے وہ کیوں پرائیویٹ کیمرہ مینوں کو کوریج کی اجازت نہیں دے رہی؟