🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Alts #Altcoin #Altcoinseason #Altcoingems #Investing #Cryptocurrency #Cryptocurrencies #Gem #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Listing #NFT #NFTs #Uniswap
اس کلپ کو بار بار دیکھا، اور انڈیا میں ہندو سے مسلمان ہونے والے اس نومسلم بھائی اور سچے عاشقِ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایمان اور محبت کی کہانی سن کر ہر بار آنکھیں نم ہو گئیں ۔
شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریکی تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei
بریکنگ نیوز:🚨
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا پیانگ یانگ میں پرتپاک استقبال، کم جونگ اُن نے ریڈ کارپٹ پر ذاتی طور پر خوش آمدید کہتے ہوئے گلے لگا کر اور پھول پیش کر کے غیر معمولی اعزاز دیا۔
سرینڈر مودی بلوچستان میں ناک گھسیڑ رہا ہے، جبکہ منی پور کی حالت ملاحظہ فرمائیں..
بریکنگ اور ایکسکلوژو فوٹیج سامنے آگئی.
🚨 منی پور میں بم دھماکوں کے نتیجے میں بھارتی فوج کی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
رپورٹس کے مطابق 8 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کا مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا اور اُن کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا۔ بنگلہ دیش نے جو کہا اسے قبول کیا گیا۔ جب انکی باتیں مان لی گئیں تو ہم نے بھارت کے خلاف کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
پاکستانی عوام فرحان کو انڈیا کا ابو بولتی ہے کیونکہ اس نے ایشیاء کپ میں بہترین گنیدباز بمرا کو مار مار کر بھرکس نکال دیا تھا اور انڈین کی بولتی بند کر دی تھی اب 15 تاریخ کو ہونے والے میچ میں فرحان کو سمجھداری سے بیٹنگ کرنی ہو گی تاکہ دشمنوں کا غرور خاک میں ملایا جا سکے.
بی ایل اے، ماہرنگوں، فتنہ الہندوستانیوں کیلئے بلوچ کا پیغام؛
پاکستان بلوچستان ہے اور بلوچستان پاکستان ہے، ہم بلوچ بارڈر پر دشمن سے لڑنے کیلئے تیار ہیں کیونکہ پاکستان ہمارا دل ہماری جان ہے۔
پاک بھارت میچ بھی ہو گا
بھارت ہاتھ بھی ملاے گا
دوطرفہ سیریز بھی ہو گی
آئی سی سی منافع سے باعزت حصہ بھی ملے گا
بنگلہ دیش کو 2027 یا 2028 میں بڑا یونٹ بھی ملے گا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر خوشی خوشی روانہ
لاہور_ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی لاہور آمد
ائر پورٹ پر پی ایس ایل چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا
پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ سلمان نصیر
صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے
صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام دیگر میٹنگز میں بھی شریک ہوں گے
مسلم ارب پتی اور معروف رئیل اسٹیٹ سرمایہ کار آصف عزیز اس وقت خبروں کی زینت بنے جب ایک واقعے کے بعد انہوں نے لندن کی ایک مشہور عمارت کو عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹس کے مطابق آصف عزیز کو ایک موقع پر لندن کے ایک ہوٹل میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی، جس کے بعد انہوں نے اسی مقام سے جڑی عمارت خرید لی۔
بعد ازاں، آصف عزیز کی فلاحی تنظیم Aziz Foundation کو لندن کے تاریخی Trocadero بلڈنگ کے ایک حصے، یعنی بیسمنٹ، کو نماز کے لیے مختص کرنے کی اجازت دی گئی۔
ویسٹ منسٹر کونسل نے نظرِثانی شدہ منصوبے کی منظوری دی، جس کے تحت یہ عبادت گاہ تقریباً 390 نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے۔
ابتدائی طور پر بڑے منصوبے پر مقامی مخالفت سامنے آئی تھی، تاہم بعد میں محدود پیمانے پر مسجد کی اجازت دے دی گئی۔
یہ اقدام ذاتی امتیازی تجربے کو ایمان، عبادت اور کمیونٹی سروس میں بدلنے کی ایک مثال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
آصف عزیز، جنہیں “Mr. West End” بھی کہا جاتا ہے، لندن کے وسطی علاقوں میں وسیع جائیدادی اثاثوں کے مالک ہیں۔
#AsifAziz #LondonMosque #IslamInUK #FaithAndResilience #MuslimBillionaire #Trocadero #ReligiousFreedom #UKNews #BreakingNews
🚨🚨🚨یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام ٹریول کی اجازت نہیں دے رہے۔ یہ شخص اپنا نام حاجی اسلم بتاتا ہے اور والد کا نام حاجی اشرف بتاتا ہے ۔یہ بھی کہتا ہے کہ ساتھ میں جندانی بیٹھے ہیں اور میرے چاچا کی دوکان بھی ہے چاچا کا نام حاجی منظور بتاتا ہے اس پوسٹ کو شئیر کر یں تاکہ اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے اور اس پردیسی بھائی کی شناخت مکمل ہو جائے اور اپنے پیاروں کے پاس اپنے وطن پاکستان چلا جائے اللہ تعالٰی آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے گا انشاءاللہ۔
عامر خان لاشاری
ہم نے واضع پیغام دیا ہے کے ہم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گئے ، کیونکہ یہ کھیل کا میدان ہے اور ہم کھیل کے میدان میں سیاست نہیں ہونے دیں گئے ۔
اور اس معملہ میں ہمیں پوری طرح بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور ہم کھڑے ہیں وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو تھپڑ مارا ہے
یہ لوگ پیسے کمانے کیلئے پاکستان سے کھیلتے رہے اُلٹا ٹرافی بھی نہیں ملی
پاکستانی بورڈ نے بتایا کہ کیسے عزت اور وقار سے جیا جاتا ہے🔥🔥🔥
🔴 ایک ننھی ترک بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اداس ہوں، مجھے مدینہ جانا ہے۔
"مجھے اپنے نبی کی یاد آتی ہے، میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔"