لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا متبادل منصوبہ،،
سہیل آفریدی ورکرز کے ممکنہ دباؤ کی وجہ سے لانگ مارچ کی نئی تاریخ کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دے سکتا ہے، جو لالی پاپ بھی خفیہ ملاقات میں موضوع بحث رہی تھی
ورنہ دو ماہ کا لالی پاپ تو ورکرز کو ویسے بھی دیا گیا ہے
جن کو یہ یقین دهانی کرائی گئی کہ عمران خان سیاست سے ختمشد هے اور انہیں یقین ہے کہ خان اب کبھی باہر نہیں آۓ گا
وہ اپنے دل، دماغ، کان کھول کر سن لیں
"اگر خان ختم شد تو وہ بھی ختم شد ہو جائیں گے"
@SohailAfridiISF@BarristerGohar@salmanAraja
صوبائی حکومت کے اہم عہدیداروں کے مطابق میرٹ کو نظر انداز کر کے منظور نظر افراد کو نوازنے کا سلسلہ بند ہونے کی وجہ سے ہی موصوف آج اس ذہنی اضطراب اور اپنی صحافتی اقدار سے متصادم رویے کا شکار ہیں۔
@mango_peepel موسٰی کی طرح دید کی چاہت ھے تمہیں بھی
اِدراک بھی رکھتے ھو کیا مانگ رھے ھو ؟
وہ تم تھے جو ایوب کی دیتے تھے مثالیں
کانٹے جو چُبھے چار ، قضا مانگ رھے ھو ؟
یہ لڑکا نہ تو ایم این اے نہ ہی ایم پی اے نہ کوئی وزیر ہاں ایم این اے عبدالقادر گیلانی کا بیٹا ہے اور اس کو ابھی سیکورٹی ملی ہوئی ہے پنجاب پولیس اہکار ہر وقت عزیب عوام کے ٹیکسیوں کے پسیہ ان امیرزدہ پر لگا جاتا ہیں گیلانی خاندان کے ہر بچہ کو پنجاب پولیس سیکورٹی دیتی ہے ان کے مزے ختم نہیں ہو رہے یہ یوسف رضا گیلانی کا پوتا ہے عبدالقادر کا بیٹا ہے یہ سب سے بڑے دشمن ہیں جنوبی پنجاب صوبہ نہ بنانے کے عوام کو سوچنا چاہیئے اپنے حق کے لیئے.
بچے کو مین ہول سے نکال کر ایک ماں کو عُمر بھر کے صدمے سے بچانے والے سبزی فروش محمد ابراہیم کاقِصّہ: کراچی میں ایک بچہ سائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک کھلے مین ہول میں گر گیا۔ اسی دوران ابراہیم اپنی سبزی کی ریڑھی لے کر وہاں سے گزر رہا تھا۔ اس نے بچے کو گرتے دیکھا تو فوراً اپنی ریڑھی چھوڑ کر مین ہول کی طرف دوڑا اور اپنی جان کی پروا کیے بغیر اندر اتر گیا۔
ابراہیم نے بچے کو مین ہول سے بحفاظت باہر نکالا اور یوں ایک ماں کو عمر بھر کے صدمے سے بچا لیا۔ سب سے خوبصورت بات یہ تھی کہ بچے کی جان بچانے کے بعد ابراہیم نے نہ کسی تعریف کا انتظار کیا، نہ کریڈٹ لینے کی کوشش کی۔ وہ خاموشی سے واپس اپنی سبزی کی ریڑھی کے پاس گیا اور اسے لے کر اپنے راستے پر چل پڑا۔
کبھی کبھی ہیرو وہ عام لوگ ہوتے ہیں جو مشکل لمحے میں صرف انسانیت کو سامنے رکھتے ہیں، بدلے میں شہرت یا تعریف کی توقع نہیں کرتے۔ ابراہیم کا یہ عمل بھی اسی بے لوث انسانیت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
یہ ویڈیو ثبوت ہے, پرامن لوگ ہے, کشمیری!!
وہ فوجیوں کو کہہ رہےہیں, آپ ہمارے دشمن نہیں بھائی ہو, آپ بھی تنخواہدار ہے, ہم آپکو کچھ نہیں کہتے ہمیں پر امن احتجاج کرنے دے!!
سبزی فروش سے وزیر بننے تک کا سفر عمران خان اور ان کے ورکرز کی دی ہوئی عزت سے طے کیا، مگر آج وہی شخص انہی کارکنوں پر تنقید کر رہا ہے جنہوں نے اسے مقام اور پہچان دی۔ احسان فراموشی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
یاسر شامی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور پولیس نے دو خواتین گرفتار کیں تب وہ تندرست تھیں یاسر شامی ویڈیو بھی لے آئے
لیکن پولیس حراست میں دونوں خواتین مر چکی ہیں
اس ویڈیو میں دیکھیں
شفیع جان کیسے پوری پارٹی کو کنٹرول کیے ہوئے ہیں سہیل آفریدی کو کہتا اٹھو چلیں
اور سہیل آفریدی دیر نہیں لگاتا ساتھ سلمان اکرم راجہ بھی پیچھے دوڑ پڑتا ہے ۔
یہ شخص پارٹی میں گھسایا گیا ہے
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔