You have united the land truly and you have refreshed it’s mood with promise. We thank you and we are proud the way you fought. Well done boys. #PakistanZindabad
یہ زندگی ہے
اس میں انسان رنگ بدلتےہیں آپ سے پیا��کےدعوے کرنےوالے، مر مٹنےوالےآپ کی موجودگی میں ہی آپ کو
" replace "
کر دیتےہیں اس کاصرف ایک ہی حل سمجھ میں آتاہے کہ صرف آج میں جیاجائےتبدیلی کو قدرت کا فیصلہ سمجھ کر قبول کر لیا جائے اور یادوں کو بھی دفن کر دیا جائے
قالَ ﷺ:
جس کے ساتھ الله بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اسے دین کی سمجھ (فقہ) عطا فرما دیتا ہے.. اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو الله ہی ہے.
بخاری 71
(بخاری 3116، 7312؛ ترمذی 2645؛ مسلم 2389، 4956، 2392؛ ماجہ 220، 221؛ مسند احمد 240، 243؛ السلسلة 2498؛ مشکوٰۃ 200)
روک لیتی ہے آپ ﷺ کی نسبت،تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورﷺ کا ہم پر آنےوالےعذاب ٹلتے ہیں
وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی،وہ سمجھتےہیں بولیاں سب کی
آؤ بازار مصطفی ﷺ میں چلیں کھوٹےسکےوہیں پہ چلتےہیں
3 بار کا شیر وزیر اعظم اتفاق سے کافروں کے ملک میں بیٹھا ہے،
اگر وہ لندن سے فرانس کے صدر کے خلاف بیان دے تو اس کی بہت زیادہ اہمیت ہو گی۔
کیوں @MaryamNSharif 🤔