🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
عمران خان نے ڈاکٹر عظمی کو اخری ملاقات میں کہا
تھا
"چاہے یہ مجھے ہسپتال منتقل کریں یا میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں تب تک لانگ مارچ کینسل نہیں ہوگا جب تک میں خود اسکا اعلان نا کر دوں"
نواز شریف ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری کے بغیر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے راہنما کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے تو پی ٹی آئی راہنما عمران خان کی مرضی سے ہی حتمی فیصلہ کریں گے یہ بتا دیا گیا ہے سب کو!
ملٹری اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر تحریک انصاف اپنی حکومت سمیت آنکھیں بند کرکے ان کو سپورٹ کرے مگر تحریک انصاف بند کمروں کی بجائے عمران خان، عوامی نمائندوں اور گرینڈ جرگے کے فیصلوں پر عملدرآمد چاہتی ہے۔
یہ ہیں وہ ناپاک ججز جنہوں نے اپنے حلف سے غداری کی، وہ فیصلے دیے جس سے ملک و قوم کا نقصان ہوا، انھوں نے ریاست سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے وفاداری نبھائی
ملک میں جب بھی آئین و جمہوریت بحال ہوگی ان دونوں پر آرٹیکل 6 ضرور لگے گا
ہماری پارٹی کی جیتی ہوئی نشست ایک آدمی خریدنے گیا تھا اس کی آڈیو جس کو چاہئیے میں دونگا۔ اس کے الفاظ یہ تھے کہ فلاں کرنل بیٹھا تھا اور وہاں تو ایسا بازار لگا تھا جیسے یہاں اقبال کے مزار کے پاس جو بازار ہے۔
اور اس کا بیٹا ممبر صوبائی اسمبلی بنا۔
شہباز شریف کا نیتین یاہو کے ساتھ بیٹھنا، ہاتھ ملانا اور ڈسکشن کرنا پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف پہلا قدم ہے
اس کی بھرپور مزاحمت کریں گے
سینیٹر مشتاق
بلوچستان میں BLA کے حملے کے بعد کوئی پریس کانفرس نہیں
اسلام آباد خودکش دھماکے کے بعد کوئی پریس کانفرس نہیں
لیکن سہیل آفریدی کو وزیراعلی نہیں بننے دینا پر تین گھنٹے پریس کانفرس
پاکستان کے عوام نے 8 فروری کی شٹرڈاؤن پڑتال کو کامیاب بنا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ مینڈیٹ چور طبقہ اب کھسیانی بلی بن کر پولیس گردی پر اتر آیا ہے۔ تاجر برادری اور دکانداروں کو پولیس اہلکار کی جانب سے تھریٹ کالز کرکے دکان کھولنے کا کہا جا رہا ہے۔
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
#فروری8_بند_مطلب_بند
تھک تو نہیں گئے آپ سب؟
جب آپ کا کپتان اڈیالہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے تو آپ کیوں چپ ہو گئے ہیں آپ سب جس طرح بھی ممکن ہو عمران خان کی رہائی کے لیے ہر وقت آواز اٹھائیں مایوس نہیں ہونا۔
غیراعلانیہ سنسرشپ بھی خطرناک ہے جس کی سب سے بڑی مثال اسلام آباد دھماکہ ہے جس کی ویڈیوز گھر گھر پہنچ چکی تھیں لیکن مین سٹریم میڈیا پر خبر نہیں تھی، حامد میر
"8 فروری الیکشن مینڈیٹ پر سوالات کا اس سے اندازہ لگا لیں کہ ایک جج نے اسلام آباد کے تین حلقے کھولنے کی تھوڑی سی ہمت کی ۔۔۔۔ تو اس کو بغیر شفاف ٹرائل گھر بھیج دیا گیا"۔ ثاقب بشیر
@saqibbashir156
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں