مولانا صاحب نے دو ٹوک الفاظ میں ہر مسلمان کی ترجمانی کر دی ہے کہ مکہ مکرمہ پت حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ ہو
اس کے بعد کسی اگر مگر چونکہ چناچہ کی گنجائش ختم ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
صبح جب دیکھا تو یہ ٹرینڈ غائب تھا اس کے بعد آپ سے درخواست کی اور آپ سب نے اسے دوبارہ ٹاپ پر پہنچا دیا اس وقت یہ ٹاپ پر ہے مسلسل رپوٹنگ سے یہ پینل سے غائب ہوتا مگر مسلسل ٹویٹ سے واپس آ جاتا یہ آرگینک ٹرینڈ اس لئے کل سے ٹاپ پر بار بار پہنچ رہا ہے کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہی عام لوگوں نے بنایا اور اٹھایا ہوا ہے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اتنی محنت کرتے ہیں رکنا نہی جھکنا نہی یہ علم اٹھائے رکھنا ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
الحمداللہ آپ سب کی محنت رنگ لائی آپ کا ٹرینڈ جو ہر پاکستانی کی آواز ہے جو اپنے سعودی بھائیوں کو بتا رہے کہ حرمین پاک کی حفاظت ہم سب کے ایمان کا حصہ ہے وہ اس وقت ٹاپ ٹرینڈ ہے یہ ٹرینڈ بہت رپورٹ ہوا مگر سب اہل ایمان ڈٹ گے
#PakistaniStandsWithSaudi
ہر پاکستانی اس معاملے پر سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہے آپ نے ابھی اسے نیچے نہی آنے دینا ہے
We send a message to Crown Prince Mohammed bin Salman and the entire Saudi nation: we, the people of Pakistan, stand with you with all our heart and soul.
#PakistaniStandsWithSaudi
بغیر کسی اگر مگر بغیر کسی چوں چراں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ہر مسلمان ہر پاکستانی حرمین شریفین کی حرمت کیلئے سعودی عرب کی حمایت میں کھڑا ہے اور ان شاءاللہ کھڑا رہے گا
#PakistaniStandsWithSaudi
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
وطن کی مٹی نے جب بھی پکارا پاکستان کے بیٹوں نے لبیک کہہ کر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
تنخواہ کی خاطر نہیں، یہ اپنے وطن، اپنی قوم اور ہمارے محفوظ کل کی خاطر اپنی جان قربان کرتے ہیں۔
"اور جو اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہر گز انہیں مردہ خیال نہ کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں ، انہیں رزق دیا جاتا ہے"۔ (القرآن)
سیاسی مذہبی اور شہدا کے وارثان مولانا بیان پر سراپا احتجاج ہیں اور ہر مکتبہ فکر مولانا پر شدید تنقید کررہا ہے لیکن افسوس کہ عمرانی یوٹیومرز کی طرح مولانا کی سوشل میڈیا ٹیم مولانا کو اس مقام پر پہنچا چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں
شکریہ مفتی طارق مسعود
مولانا فضل الرحمن نے مبالغہ آرائی سے کام لیا ھے بارڈر پر لڑنے والے فوجی کی کوئی بھی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتا تنخواہ لینے کی بات ھے تو مسجدوں کے امام مدارس میں پڑھانے والے سب تنخواہیں لے رہے ہیں ایسے تو یہ سارے تنخواہیں حرام ھو جائیں گی
جو لوگ بھی اس وقت پاکستان کے بارڈر پہ ہمارے فوجی جوان جانیں دے رہے ہیں، خدا کی قسم لا الہ الا اللہ وہ سب ہمارے محسن ہیں اور مجاہد ہیں اور اگر پاکستان کمزور پڑ گیا نا تو ہمارا حشر غزہ سے زیادہ برا ہو گا . مفتی طارق مسعود صاحب نے آئینہ دکھا دیا
یہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے مناظر ہیں آٹھ سو ارب روپے کے اس پروگرام سے پچھلے پندرہ سال میں ان خواتین کی حالت کیوں نہی بدلی ہے ؟
کیا اس کا مقصد خواتین کی تذلیل اور خواری ہے ؟