میں پریس کانفرنس کا جواب نہیں دینا چاہتا. اگر میں نے جواب دیا تو پاکستان کی فوج کمزور ہو گی. میں ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے میرا ملک اور فوج کمزور ہو، عمران خان
نکلو سیالکوٹ والو آج اگر نہیں نکلے تو زندگی بہر علام رہوں گے آج سیالکوٹ کےلئے صحت اور مشکل وقت ہے میرا سب پاکستانیوں سے درخواست ہیں کہ نکلو ہر جگہ ہر سڑکوں پر بند کرو یہ سب آج اگر پنجاب میں عوام نہیں نکلا تو زندگی بہر علام رہوں گے ریٹویٹس لازمی کریں تاکہ سب ٹائگر نکل جاے
میرے پاکستانیوں!
26 سال تک میں نےاور عمران خان نےاپنےووٹرز کےبڑےہونےکاانتظارکیاتاکہ ہم اس شریف اور ذرداری مافیاکامقابلہ کرسکےاس ناقص سسٹم کامقابلہ کرسکےآج وہ وقت آپہنچاہےاس عیدکے موقع پرگھرگھر جاکرعمران خان کاپیغام پہنچادے اور اس ناجائزحکومت کےخلاف اسلام آباد مارچ کی تیاری کریں