تاریخ گواہ ہے،
جب محلات کی چمک
اندھی ہو جائے اور جھونپڑیوں
کی آہیں بڑھ جائیں،
تو انقلاب دروازہ کھٹکھٹانا شروع
کر دیتا ہے ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
جاگ جاؤ پاکستانیو کم بختو !!!
"مریم نواز کا کوئی تعلق نہیں ہے پنجاب میں قانون سازی سے؛ پنجاب کو اب باقاعدہ طور پر انٹیلیجنس ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے حوالے کرنے جا رہے ہیں، ان کا رول صرف انگوٹھا لگانے کی حد تک ہے۔" — نجم سیٹھی
@najamsethi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جیو نیوز نے سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی ہے۔ ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے۔ ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
#pakistan@DrJalaliTLY
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨چیف جسٹس اطہر من اللہ صاحب کا اعتراف شرم
ہمارے سر شرم سے جھک جانے چاہئے مگر ہمارے اندر اگر شرم غیرت ہوتی ہم دنیا کے بے شرم ترین لوگ ہیں یقیناً یہ بات تو بلکل درست ہے کوئی شرم نہیں ہے بے شرموں ✌️💯❤️