فلائٹ لیفٹیننٹ یوسف علی خان، ستارہ جرأت جہنوں نے انڈین ائیرفورس کے 3 طیارے 1965 کی جنگ میں تباہ کیے جن میں سے 2 طیارے 3 ستمبر کو تباہ کیے اور 1 طیارہ 13 ستمبر 1965 کوتباہ کیا♥️
ایک طالب پیاز سے روٹی کھاتے ہوئے
گویا ننگے پیر چلنے اور زمین پر بیٹھ کر پیاز سے سوکھی روٹی کھانے والوں نے ہر ہتھیار اور سہولت سے لیس دنیا کی سپرپاور کو شکست دی
میرے انکل #کیپٹن#ملک_فاروق
6 ستمبر #یوم_دفاع کے موقع پر سیاہ چین کی پہاڑیوں کی چوٹی پر بنی پاک فوج کی چوکیوں کا دورہ اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ جشن اور کھانا ۔
عام آدمی دو دن نہ رہ پاے وہاں جہاں ہماری پاک فوج 24 گھنٹے اپنے ملک کی خاطر رہ رہی ہے۔
پاک فوج تجھے سلام 🇵🇰💗