تفتان سے لیکر کوئٹہ تک آٹو رکشہ نے تمام چیک پوسٹوں کو چکما دیکر ایرانی پٹرول اسمگل کر لیا تھا آخر کار ہمارے سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے حدود میں آئل سمگلر کو قابو کر لیا جس پر ساری قوم ہمارے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں 🙌
قلعہ سیف اللہ کے اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اگر اغوا تشدد جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزامات درست ہیں تو ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور انصاف کا مطالبہ۔
اج بلوچستان کے مالی سال 2026-27 کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے
بجٹ میں ہمیشہ نظر انداز کیے جانے پر مزدور طبقہ مایوس
حکومت مزدوروں کو انسان ہی نہیں سمجھتی،بجٹ میں ہمارے لیے "مزدور فنڈ" کے نام سے رقم مختص کی جائے۔