Journalist , columnist at khabrain newspaper , humantarian , social working
M.phil American studies
Quaid e Azam University islamabad
#Adhori mualakat
#Thal
@KhazirKlasra تخت لاہور کا بلوچ حکمران عثمان بزدار تھل میں جیپ ریلی کا شغل کرانے کی بجائے 'ڈیرہ غازی خان کی طرح تھل میں چار یونیورسٹیاں قائم کرنے کا اعلان کرے ۔
@KhazirKlasra پیکٹ دودھ کمپنیاں تھل جیسے علاقوں سے پچاس روپے فی کلو دودھ خرید کر شہروں میں پیکٹ دودھ 45 روپے فی پاو فروخت کررہی ہیں مطلب 180 روپے کلو 'بیچ رہی ہیں ؟ اور حکومت اس واردات پر خاموش ہے ؟
@KhazirKlasra ڈی اے کھاد کی قیمت 9 ہزار روپے کے قریب پہچ گئی ' مافیا نے بلیک کرلی 'حکومت کی طرف سے کوئی عملی اقدام دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے 'کاشتکار کس سے فریاد کریں 'وقت کا قاضی ایکشن لے !