@S_T_A18 یہی ایم کیو ایم کو اتحادی بنا کر رحمان ملک کے ساتھ برسوں پیپلز پارٹی کرپشن اور کلر کہلانے والی ایم کیو ایم کو گود میں اپنے مفاد کے لیے کھلاتی رہی آج اپنے ہی اتحادی پر گندی سیاست شروع کردی پھر ڈالفقار مرزا اور لیاری گینگ وار کا دور بھی گرم رہا اور آج آنکھیں بند کرکے ٹوئٹ کردیا
@KmcPakistan@Daniyal87952677@ChacharFayaz ابے ٹھیک سے صفائی تو کر لیتے اور یہ تو کے ڈی اے کا تھا اب مرتضی وہاب کا کہاں سے آگیا اگر مرتضی وہاب کا تھا تو دو سال کی تاخیر کا ملبہ کے ڈی اے پر کیوں ڈال دیا تھا دال میں کچھ کالا ہے