لاہور- سیکرٹری جنرل ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے منصورہ ہسپتال میں ڈاکٹر فوزیہ ناہید اور ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے قائم کردہ فری میموگرافی ڈائیگناسٹک سینٹر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، ثمینہ سعید، ڈاکٹر رحمۃ اللہ زرین، ڈاکٹر اختر، ناظمہ وسطی پنجاب نازیہ توحید, ناظمہ لاہور عظمیٰ عمران سمیت دیگر ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔
انہوں نے خواتین کی بروقت تشخیص اور صحتِ عامہ کے فروغ کے لیے اس فلاحی اقدام کو بے حدسراہا۔
ایک ہفتے میں کوئٹہ، زیارت اور ہنہ اڑک میں درجنوں بے گناہ شہریوں اور تقریباً 42 پولیس اہلکاروں کی شہادت، باجوڑ میں سیاسی ورکر کی ٹارگٹ کلنگ ، امن و امان کی خراب صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں۔ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ بدامنی پر قابو پایا جائے اور تمام سیاسی جماعتوں پر اعتماد کرکے قومی مفاد میں متحد ہو کر مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور اس میں ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
تم نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہ کرو جنہیں تم عزیز رکھتے ہو، اور جو کچھ تم خرچ کرو گے الله اس سے بے خبر نہ ہوگا۔
#القرآن_الكريم#القرآن_ترجمہ_وتشریح
مردان- مردان میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنوقابل اینٹری ٹیسٹ تقریب کی تصویری جھلکیاں، ہزاروں کی تعداد میں طلبا و طالبات نے بنوقابل مفت آئی ٹی تربیت میں داخلہ کے لیے امتحان دیا۔
Hafiz Naeem Ur Rehman
#BanoQabilMardan
بجٹ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کے ساتھ ناانصافی قابلِ تشویش ہے۔
ترقی، بنیادی سہولیات، روزگار، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں خصوصی توجہ کے متقاضی ضم شدہ اضلاع کو ان کا جائز حق نہیں دیا گیا۔ محرومیوں کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ان علاقوں کو وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز فراہم کیے جائیں۔
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کی خیبر نیوز سے گفتگو۔
بجٹ میں وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ زیادتی، 1000 ارب کے PSDP میں کراچی کے لئے صرف 1.6%، وفاقی حکومت کراچی کےلئے 500 ارب کے پیکج کا اعلان کرے
@Saifuddin_Adv
مردان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مردان میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنوقابل اینٹری ٹیسٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں طلبا وطالبات نے بنوقابل مفت آئی ٹی تربیت میں داخلہ کے لیے امتحان دیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن، امیر کے پی کے وسطی عبدالواسع، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وقاص انجم جعفری اور صدر الخدمت کے پی کے خالد وقاص چمکنی بھی شریک تھے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں سے مسلط طبقہ ملک کا سب سے بڑا المیہ ہے، بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،نوجوان اپنے حق کے لیے متحد اور منظم ہوجائیں، ہجوم کبھی انقلاب نہیں لاتے۔
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#BanoQabilMardan
حکومت اپنی عیاشیاں اور مراعات کم کرنے کے لئے تیار نہیں ، سارا بوجھ غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے، 12 جون کو پیش ہونے والے بجٹ میں اگر ٹیکسوں کا کوئی مزید بوجھ ڈالا گیا تو ہم 13 جون کو ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کریں گے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
“Whether it is the usurpation of the Karachi mayoralty or the manipulation of elections in Gilgit-Baltistan, the Pakistan Peoples Party remains the establishment’s A+ team.”
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr#HafizNaeemurRehman #JamaatIslami #Karachi #GilgitBaltistan #PakistanPolitics
جھنگ میں 1st ائیر کی طالبہ کا اغواء ، تین دن تک اجتماعی زیادتی ، لڑکی جانبر نہ ہو سکی ، کیا ہم انسانوں کے معاشرے میں رہتے ہیں یا جانوروں کے ؟؟ جس نے اپنی بیٹیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ھے
کہاں ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے تاحال گرفتاریاں کیوں نہیں ہو سکی ؟؟افسوس