ذوالفقار علی بھٹو نے عوام اور پارلیمنٹ کو طاقت اور فیصلہ سازی کا مرکز بنایا، قائد عوام کو عدالتی قتل کے ذریعے ہم سے چھینا گیا، وہ تاریک ترین فیصلہ ہماری عدلیہ کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین داغ ہے جو آج تک قائم ہے۔
#JusticeForShaheedBhutto
خیبرپختونخوا کی عوام کی مدد سے خیبرپختونخوا میں عوامی راج قائم ہوگا
اور مہنگائی ، بیروزگاری اور عام آدمی کے معاشی قتل کا خاتمہ ہوگا
@BBhuttoZardari#BBZinLowerDir
ماضی میں پیپلزپارٹی کی حکومتوں نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا ہے اور اس بار بھی ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے
#BBZinShangla
ملک میں تقسیم اور نفرت کی سیاست عروج پر ہے، ملک کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے ، ب��اول بھٹو زرداری کا شانگلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب
@BBhuttoZardari
#BBZinShangla