@ShamaJunejo Elections? Kashmiri vote daly gy to na . Jaisey non league ko zillat mili hy elections to honey he nae chaye thy lakin kahir by birth bygairat log hein ppp aor pmln waly jb tk sae se zalel nae hu gy kashmir se nae nikly gy. Kal is pr b stamp lag jaye ge
@MalikUmvi احتجاج میں جائیں ہم۔۔۔۔ شیلنگ کھائیں ہم ۔۔۔ایف ائی ار برداشت کریں ہم۔۔۔ 14 مہینے سے بجلی میرے گھر کی کٹی ہوئی ہے ۔۔۔بزنس تباہ ہو ہمارا ؟؟؟اور میں سوال کروں تو تکلیف ہو۔۔۔ کیوں ؟؟ 😡
ڈیرہ غازی خان کی عدالت میں ڈاکٹر عظمیٰ خان نے شاید وہ ایک جملہ کہہ دیا جسے پوری سیاسی قیادت کہنے سے گریز کرتی رہی۔
پیغام پہنچ چکے۔
خفیہ بھی، اعلانیہ بھی۔
اب فیصلہ اور عمل تحریک نے خود کرنا ہے۔
سیدھی بات، صاف حساب۔ ہماری سیاسی تاریخ میں ایسی بے لاگ صاف گوئی کم ہی سننے کو ملتی ہے۔
مگر اصل سوال اب بھی وہی ہے۔
جس جماعت کا قائد سلاخوں کے پیچھے ڈٹا ہوا ہے، اُس کے سورما پردے کے پیچھے کیوں ہیں؟ ہر ہ��تے ایک نئے پیغام کی فرمائش، قیادت کی ضرورت ہے یا فیصلے سے گریز؟
جو قیادت ہر قدم پر ہدایت کی منتظر ہو، وہ قوم کی رہنمائی کیسے کرے گی؟
تحریکیں پیغامات سے نہیں، فیصلہ کرنے والے لوگوں سے آگے بڑھتی ہیں۔
تاریخ کیا کہتی ہے؟
کیا آپکو پتا ہے تقیسم جموں کشمیر سے پہلے ریاست جموں و کشمیر کا اپنا بینک تھا۔جموں و کشمیر بینک لمیٹڈ، یکم اکتوبر 1938 کو مہاراجہ ہری سنگھ کے حکم پر قائم کیا گیا۔ اس کے قیام میں اُس وقت کے وزیرِ خزانہ دیوان بہادر رام چندر کاک نے مرکزی کردار ادا کیا۔ بینک کا مرکزی دفتر سرینگر میں قائم ہوا جبکہ جموں، مظفرآباد اور ریاست کے دیگر علاقوں میں اس کی شاخیں کھولی گئیں۔ 1947 کی تاریخی چیک بکس آج بھی اس بات کی گواہ ہیں کہ مظفرآباد اس بینک کے فعال برانچ نیٹ و��ک کا حصہ تھا۔1947 میں جب ریاست کو اپنوں کی غداری سے تقسیم کیا گیا تو اس بینک کی بیشتر شاخیں بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں رہ گئیں، اور 1971 میں ریزرو بینک آف انڈیا نے جموں و کشمیر بینک کو شیڈیول بینک کا درجہ دے کر قومی بینکاری نظام کا حصہ بنا دیا۔دوسری جانب نام نہاد آزاد جموں و کشمیر کا اپنا بینک قائم ہوا، مگر آج تک اسے وہی درجہ حاصل نہیں ہو سکا جو کسی بھی مضبوط مالیاتی ادارے کی شناخت ہوتا ہے۔
اب سوال یہ ہے:
اگر ظالم جابر قابض انڈیا نے 1977 میں جموں کشمیر بینک کو شیڈیول بینک کا درجہ دیا ہے تو 77 سال بعد آزاد کشمیر کے عوام کو اپنا بنک کیوں نہی ملا اور جب ہم نے اپنا حق مانگا تو دہشتگرد ہو گے ایسا کیوں کیا اپنے خطے کے مالیاتی ادارے کو مضبوط بنانے کا مطالبہ جرم ہے؟ کیا بینک مانگنا بغاوت ہے؟ یا پھر اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہاں عوام کے جائز مطالبات کو بھی شک کی نگاہ سے دیک��ا جاتا ہے؟
اپوزیشن لیڈر کے اٹھاۓ جانے پر جو پٹواری رو رہے تھے ان کو بتانا ہے کہ پولیس نے اسے رہا کر دیا ۔۔ ابھ�� تک احتجاج کرنے والوں کو نہ گولی ماری گئی ہے، نہ کسی کی لاش غائب کی گئی اور نہ ہی طلبا اور اپوزیشن پارٹی کے لوگوں کے گھروں میں ایجنسیز کے لوگ گھسے ہیں ۔۔
ایک سولین لاکھ جرنیلوں سے بہتر ہوتا ہے ۔۔۔
@SdqJaan People are clueless. Where to go what to do?
Koi rahnumai nae . Aik aik kr k bolty hein aor mary jaty hein . Compromised buzdil leadership @BarristerGohar
🚨🚨🚨 ہنگامی ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨🚨
بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ کی اتنی بڑی سہولت کاری کی ہے کہ اپ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے
عمران خان نے گوہر کو کہا کہ 26 نومبر کے شہداء کے قاتلوں کے خلاف عدالت میں درخواست جمع کریں بعد میں خود ان کو قانون کے کٹہرے میں لاؤں گا اپ صرف مقدمے ��ی پیروی کریں
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر گوہر 24 سماعت میں غیر حاضر رہے اور جج نے درخواست خارج کر دی
اب اگر یہ حکومت تبدیل بھی ہو جائے اور عمران خان کی حکومت اتی ہے تو بھی دوبارہ درخواست دائر نہیں ہو سکے گی
اس ملک کی سب سے بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ اس ملک کے عوام نے تباہی اور بربادی کو اپنا نصیب سمجھ لیا ہے۔ نہیں شریف انسانو نہیں ! یہ نصیب نہیں ہے ، تمہاری مجرمانہ خاموشی کا جرمانہ ہے۔
نیتن یاہو اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحیت ایران نہیں عالم اسلام کے خلاف ہے۔ جو لوگ یہ بات نہیں سمجھتے وہ جلد جان لیں گے۔ خدانخواستہ، خدانخواستہ ایران ہار گیا تو اگلا ہدف پاکستان اور ترکی ہوں گے۔