مہاجر سیاست کو یکجا کرنے واسطے مابدولت امریکہ یاترا پہ نکل پڑے ہیں، ۱۵ روزہ دورے میں مختلف شہروں میں مقیم ناراض راہنماوُں سے رابطہ کیا جائیگا اور کوشش کی جاوے گی کہ مفتا توڑا جاوے- #RoadTripUSA
یہ ہے قوم کا وہ ہیرا جس کی درخواست پر لاہور پول��س نے دو سابق وزرائے اعظم پاکستان سمیت آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور فوج کے تین ریٹائرڈ جرنیلوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا یہ عظیم محب وطن پاکستانی مقدمہ درج کرانے کے بعد غائب ہے فون بھی بند ہے گھر والے کہتے ہیں وہ یہاں سے چلے گئے
رات تین بجے تنظیم سازی کرنے کا نتیجہ 😂
یہ پٹواری یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ھے شوقِ رسوائی
دو عالم سے کرتی ھے بیگانہ انکو
عجب چیز ھے یہ کھوتا کڑاھی 😂
جمشید دستی نے .پی ٹی آئی سے ا��م مطالبہ کر دیا. سب سے پہلے وزیراعظم کو نا مرد کیا جاۓ. یہ کم بخت جس کے گھر جاتا اس گھر کا بیری غرق کر دیتا @oOol_JaLoOl @
افغانستان اور پاکستان کے بالائی علاقوں میں تباہ کن بارشیں ہوئی ہیں۔ یہ پانی دریائےکابل اور دریائے سوات کے ذریعے نیچے آکر دریائے سندھ کا حصہ بنے گا ۔ دریائے کابل اور دریائے سندھ کے کنارے آباد علاقوں میں شدید سیلاب کا خطرہ ہے ۔ حکومت اور عوام پہلے سے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔