یہ ہے حقیقی تصویر ہمارے معاشرے کی۔۔۔
بدصورت، ننگ ملت، ننگ دیں،ننگ وطن،
غلطی اپنی، سزا معصوم کو اور وہ بھی اُس کے بچوں کے سامنے، اُس کی روح پر زخم جو لگے اُس کو کون بھرے گا؟؟
یہی حقیقت ہے میری، اپکی ہم سبکی۔۔
ٹؤیٹر پر بیٹھ کر بڑی بڑی چھوڑنے سے بہتر ہے اپنی فوج کے کچھ کھانے پینے کا بندوبست کرو تاکہ وہ لڑبھی سکے کسی دن فلم اور ڈراموں کے علاوہ بھی جنگ لڑنی پڑجائے گی سوچو اس وقت پھر کیا ہوگا ۔
😂😂😂
#IndianArmyExposed#CowardIndianArmy
1/2