@ImtiazAlamSAFMA جناب یہ بین الاقوامی بے عزتی کونسا پہلی مرتبہ ہوئی ہے ہم ہر روز کوئی نیا تماشہ دیکھتے ہیں
دیار غیر میں سفر کے دوران لوگ ہم پر ہنستے ہیں اور مذاق اڑاتے ہیں، حتی کہ بے عزتی کر دیتے ہیں
ہوائی اڈوں پر پاکستانیوں کی خصوصی جانچ پڑتال تلاشی لی جاتی ہے
انتہائی شرمندگی کا سامنا ہوتا ہے
شیخوپورہ: کالا شاہ کاکو Gloria Jean's برانچ میں ایک صارف کی مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں صارف نے الزام عائد کیا کہ پیش کیے گئے چکن سے انتہائی بری ناخوشگوار Fragrance آ رہی ہے!
ذرائع کے مطابق اس معاملے کے دوران گِلوریا جینز برانچ مینیجر مبینہ طور پر صارف کی ویڈیو بناتے اور موبائل فون چھینتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، جس پر برانچ انتظامیہ کے رویے پر سوالات اٹھ رہے ہیں، اگر صارف کا الزام غلط تھا تو موقع پر موجود کسی دوسرے گاہک سے چکن کی بو چیک کروا کر معاملہ موقع پر ہی واضح کیا جا سکتا تھا، تاہم مبینہ طور پر برانچ مینیجر کے تلخ رویے نے معاملے کو مزید متنازع بنا دیا,جبکہ گِلوریا جینز انتظامیہ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔
@SaraMirGilgity@MuhamadAfzalECP یہ رویہ قانل فخر نہیں بلکہ جسمانی معذوری کو ظاہر کرتا ہے۔ اپاہج لوگ اپنے کام خود نہیں کر سکتے بلکہ دوسروں کے محتاج ہوتے ہیں۔
@MaidahMuhammad ہمیں یہاں رہتے ہوئے ایسے ایسے گھٹیا، کمینے، خبیث تجربات سے گزرتا پڑتا ہے جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو سکتے۔ ہر دفعہ نیا تجربہ ہوتا ہے۔ یہاں بیان نہیں کر سکتے۔ یہی بتا سکتے ہیں کہ ہر شخص منہ کھول کر ہاتھ میں خنجر لے کر لوٹنے کو بیٹھا ہوتا ہے۔