گلگتی شیرنی کا جعلی نظام اور سپورٹرز کو پیغام!
شرم کرو بیشرمو, تمھارے پاسپورٹ کی پوری دنیا میں کوئی عزت نہیں, تم زرا باہر بیرونی ائیرپورٹس جاکر دیکھ لیں, عرب ممالک بھی تمھیں نفرت کی نظروں سے دیکھتی ہے, سری لنکا میں بھی پاکستانیوں کی تذلیل کی جاتی ہے,
زبردست پیغام دیا ہے🔥
کابل میں طالبان سیکیورٹی اہلکاروں کے 500 سے زائد ہلاک، شہر کے متعدد مراکز کو نقصان۔ افغان عوام حبیب اللہ اخوندزادہ پر تنقید کر رہے ہیں، کہتے ہیں پاکستان کے مطلوب عسکریت پسندوں کو پناہ دے کر انہوں نے ملک میں تباہی اور بے چینی بڑھائی۔
یہ میرے لیے میری زندگی کا سب سے اہم لمحہ ھے ۔
ہم ہر مشکل میں سعودیہ سے مدد مانگتے تھے اور وہ کرتا تھا اور ہم خوشی مناتے تھے ۔
سعودیہ نے پہلی بار پاکستان سے مدد مانگی اور پاکستان کر رہا ھے ۔
اور پورا سعودیہ جشن منا رہا ھے
یااللہ تیرا شکر ھے 🤲
شکریہ شہبازشریف شکریہ جنرل عاصم منیر
ہر لڑکی اس بہن کی بات کو غور سے سنیں اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی