مکہ المکرمہ کا فضائی جائزہ
ویسے تو مکہ مکرمہ کی فضا میں
کسی بھی جہاز کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے
مگر رمضان اور حج کے دنوں میں
سیکیورٹی فورسز
کے ہیلی کاپڑ فضا میں زمینی حالات کا جائزہ لیتے ہیں
خوبصورت فضائی منظر آپ کی
بصارتوں کی نذر۔
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
کرونا کے دور میں ہم نے یہ وقت بھی دیکھا تھا۔
-
10 اکتوبر 2020 کی ایک شام اس پوری کائنات میں یہ واحد عورت تھی جسے بیت اللّٰه کے طواف کے لیے اللّٰه نے اکیلے چُنا تھا ! سبحان اللہ
اداروں کی لاڈلی مُسلم لیگ کی “حب الوطنی” پر ایک تھریڈ 🧵
میاں صاحب نے بطور سابق وزیراعظم بیان میں اشارہ دیا کہ پاکستان کی ریاست بھارت میں دہشتگردی میں ملوٽ ہے اور ان دہشتگردوں کے مقدمات کو چلنے نہیں دیتی۔ بھارت نے یہ بیان عالمی عدالت میں بطور ٽبوت پیش کیا کہ پاکستان فوج، عدلیہ کو کنٹرول کرتی ہے۔
عمران خان عوام کو امریکی دھمکی کا بتانے پر جیل میں ہے جبکہ میاں صاحب لاڈلیاں وصول کر رہے