I m a dentistI have different hobbies like pegon flying kite flying watch and talking about policsI m a true Muslim always ready to sacrifice my life for Islam
عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑
آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے
محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ۔۔۔ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice
۔۔۔ہماری فیملی میں کچھ لوگ ہیں جو پہلے ہی اپنی چچی کا اور کزن کا قتل پلان کر چکے ہیں ؟؟ کچھ وجوہات کی بنا پر وہ اس پر عمل درامد نا کر سکے انہی سے میری اور میری فیملی کی جان کو خطرہ ہے ان پر ایک ایف ائی ار پہلے ہی ہو چکی ہے
ریکارڈ کے لیے میں سرگودھا پولیس اور پنجاب پولیس کے علم میں لانا چاہتی ہوں کہ اگر مجھے اور میری فیملی کو کچھ بھی ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار ۔۔غضنفر علی ۔۔۔ مختار احمد ۔۔مبشر احمد ۔۔محمود احمد ۔۔مسعود احمد۔۔ فیصل محمود اور یاسر محمود ہوں گے
سروے !!
پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے 27 ستمبر لانگ مارچ کی کال ایک اور ٹرک کی بتی ہے ؟
1- ہاں ، ٹرک کی بتی ہے
2- نہیں، اس بار سنجیدہ ہیں
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!!
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزی کی کال پر عمران خان کے قید کے تین سال مکمل ہونے پر عظیم الشان احتجاجی جلسه عام
#KhanIllegallyJailed3Years
"میرے نوجوانوں جس گرمی میں آج آپ یہاں جمع ہوئے سوچیں ہمارا لیڈر پچھلے تین سال سے ہماری خاطر اس گرمی میں جیل میں بیٹھا ہے اگر وہ چاہے تو آج جیل سے رہا ہو سکتا ہے لیکن وہ کیوں گرمی برداشت کر رہا ہے؟ ہمارے لیے،ہماری نسلوں کے لیے،پاکستان کے لیے۔عمران خان کو اب عدالت سے کوئی امید نہیں رہی،چھبیسویں ، ستائیسویں ترامیم کے بعد عدالتیں مفلوج ہوچکی ہیں۔عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن پھینکا جاتا، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی جیل میں ہی!، ان کا بھانجا حسان نیازی جیل میں ہے۔یہ ظلم وہ پورا خاندان کس لیے برداشت کررہا ہے؟ ہمارے لیے، اس ملک و قوم کے لیے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
"آج آپ سے ایک وعدہ لینا ہے،ہم جہاں بھی گئے یہی مطالبہ تھا کہ ہمیں ڈی چوک دوبارہ جانا ہے لیکن آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ آج چیف منسٹر صاحب جو بھی اعلان کرے گا،جس دن کا وہ اعلان کرے گا،آپ نے اس کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔
آپ نے اپنے ایم پی اے ایم این ایز کے لیے نہیں نکلنا عمران خان کے لیے نکلنا ہے۔ اور نظر رکھنی ہے کون ہے جو عمران خان کے نام پر فائدے اٹھا رہا لیکن احتجاج پر نہیں نکلا ۔ @JunaidAkbarMNA
🚨 عمران خان کی بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
سینیٹر فیصل جاوید خان @FaisalJavedKhan