بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَاِنَّ اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۚ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْـمٌ (36)
اور بے شک اللہ تعالیٰ میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی عبادت کرو، یہ سیدھا راستہ ہے۔
ہیروز کےساتھ ناانصافی نامنظور نامنظور۔
ایک ہزار ای پی آئی ملازمین نے 4ستمبرکو اپنی برطرفی کےخلاف ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسزاورسیکٹرئیری ہیلتھ کےسامنے احتجاج کرنےکافیصلہ کیاہے،صوبائی حکومت ملازمین کےساتھ نارواسلوک بندکرے.
@hajghulamali@KPChiefMinister@HealthKPGovt
ہیروز کےساتھ ناانصافی نامنظور نامنظور۔
ایک ہزار ای پی آئی ملازمین نے 4ستمبرکو اپنی برطرفی کےخلاف ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسزاورسیکٹرئیری ہیلتھ کےسامنے احتجاج کرنےکافیصلہ کیاہے،صوبائی حکومت ملازمین کےساتھ نارواسلوک بندکرے.
@hajghulamali@KPChiefMinister@HealthKPGovt
فرعون کتنا بڑا ظالم تھا مگرکبھی ملازمین کی توسیعی فائل باربارسیکٹرئیریٹ سےبغیردستخط واپس نہیں بھیجا،کبھی تنخواہیں نہیں روکی،کبھی مستقلی میں رکاوٹ نہیں بنا،کبھی ای پی آئی کےنام پرلیکرکووئڈ کےنام پرٹرمینیشن جاری نہیں کی،کیایہ لوگ فرعون سےبڑے ظالم نہیں
@KPChiefMinister@HealthKPGovt
انجینئر علی مرزا کا اصل ٹاپک یہ ہے، موصوف اگر تقابل مسالک کو چھوڑ کر اس ٹاپک (تقابل ادیان) پر تسلسل سے بات کریں اور اسلام کی حقانیت واضح کرنا شروع کریں تو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے بھی زیادہ لوگ ان کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیں۔ کیونکہ فصاحت بھی ہے، فزکس اور کیمسٹری پر بھی عبور ہے۔ ان کے قریبی لوگوں کو چاہئیے کہ وہ انہیں اس چیز پر کنوینس کریں وہ اسی موضوع کو اپنا کیرئیر بنائیں۔ اگر ممکن ہو تو ہماری یہ تجویز ان تک پہنچائیں، شکریہ
کمیل احمد معاویہ
Neither @KPChiefMinister,nor @hajghulamali,nor health Dept,nor finance Dept,nor Media,nor ministers & advisers,nor the govt,nor the state R serious about the reinstation & Regularization of 1000 of EPI empl.What kind of country is this? where v live
#1000_epi_ko_bahal_karo
This is a very regrettable,condemnable move.The ex govt of KP dismissed 1,000 EPI technicians.Still not reinstated,those who paid many sacrifices for vaccination,until now 1000 of families r deprived of reinstation & Regul & salaries, govt & @WHO want to draw attention.#1K_epi_kp