The official supporting account of Team @KhurumSherZaman. Follow up for activities of Deputy General Secretary @InsafPK Parliamentary Leader Sindh Assembly,MPA.
چیئرمین صاحب سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی سیاسی صورتحال پہ بریفنگ اور پارٹی کو مزید مضبوط کرنے پہ تبادلہ خیال ہوا.
اسمبلی اراکین کی سیاسی اور اسمبلی میں کارکردگی پہ خان صاحب کو بریفنگ دی جس پہ انہوں نے بہترین طریقے سے سندہ کے مسائل اجاگر کرنے پہ تعریف کی .
چیئرمین صاحب سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی سیاسی صورتحال پہ بریفنگ اور پارٹی کو مزید مضبوط کرنے پہ تبادلہ خیال ہوا.
اسمبلی اراکین کی سیاسی اور اسمبلی میں کارکردگی پہ خان صاحب کو بریفنگ دی جس پہ انہوں نے بہترین طریقے سے سندہ کے مسائل اجاگر کرنے پہ تعریف کی .
Good decision of President Arif Alvi raising objections on government’s mini-budget ordinance. Tax measures should be approved by parliament & not through an ordinance. These morons never gonna learn…
ملک کی موجودہ صورتحال اور معشیت کی تباہی کی زمیدار پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس نے پہلے اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں عوام کے پیسوں سے ظمیر فروشوں کی منڈی لگائی اور اب پنجاب میں اپنے ڈیرے لگائے ہیں لیکن انشاللہ اس دفع ان کو شکست ہوگی اور کامیابی پاکستان کی ہوگی.
’زبان کو لگام دے، بکواس نہ کر، یہ سمجھ کیا رہا ہے خود کو، جاؤ پہلے استعفے جمع کراؤ، لیڈر کی بات مانو، بھگوڑے چلو‘ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما آمنے سامنے
#DunyaUpdates#DunyaVideos
پچھلے تین سالوں سے چیخ رہا ہوں کہ کراچی شہر میں بدامنی بڑھ گئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر عوام کو لوٹا جارہا اور مزاحمت کی جائے تو قتل بھی کردیا جاتا ہے لیکن افسوس حکومتِ سندھ اس اہم اور سنگین مسئلے کو حل کرنے میں دلچسپی نہیں رکہتی بلکہ صوبہ کی پولیس کو اسلامآباد بھیج دیا گیا ہے.
Consultation over Army Chief's appointment not held yet:
Khawaja Asif.
But this joker claimed on Friday that consultation was going on between Clown Minister Shahbaz and Bagora Nawaz, so what is the truth?
These cabal of crooks have made the COAS appointment controversial.
Crime Minister saying he's trying to restore relations with the US. This shows his slave mentality of beggars can't be choosers philosophy while we will fight for Haqeeqi Azadi.
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Pakistan People's Party (PPP) again requesting ECP to delay Local Govt election in Karachi for 3 months and suggesting to hold these elections in 2 phases. More signs of panic, as they know they will face devastating defeat at the ballot box on the 23rd October.
PPP playing both sides of the wicket in condemning cancellation of ARY News NOC while they are part of the fascist Imported Govt. Why don't they insist in the cabinet to allow ARY News broadcast as per SHC verdict?
https://t.co/pcjaDVayes via @arynewsofficial
اس وقت یہ صورتحال ہے قیوم آباد چورنگی کی اور ایسی ہی صورتحال اس وقت پورے کراچی شہر کی ہے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں.
پاکستان پیپلز پارٹی آزادی کے بعد سے آج تک 25 سال صوبہ سندھ کے اقتدار میں رہ چکی ہے لیکن افسوس یہ آج تک عوام کے بنیادی مسائل حل نہ کر سکی.
ملک کے کسی بھی سوبے میں کسی بھی پارٹی کی پیپلز پارٹی کے علاوہ 15 سال تک مسلسل حکومت نہیں رہی لیکن افسوس پھر بھی یہ نالائق عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے.
کراچی سے اربوں روپے لوٹ مار کرکے سوئز بینکوں میں جمع اور دنیا بھر میں جائیدادیں خریدتے رہے لیکن ان کا پیٹ نہ بھرا.