@Parizaad_reborn پنجابی بے حسی نہیں سمجھدار ہے
پنجابیوں کے اوپر عثمان بزدار جیسا نااہل حکمران لگایا جس نے پنجاب کا بیڑا غرق کیا تو اب پنجاب۔ کے لوگ کیوں عمران خان کے لیے آئے جن کے سامنے خیبرپختونخوا کی 13 سالہ تباہی ہے جہاں نا امن ہے نا ہی تعلیم نا علاج نا ٹرانسپورٹ تو کیوں پنجابی اسکا ساتھ دے ؟؟
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ لندن میں اس موجود اس نمک حرام کا پاسپورٹ فوری طور پر کینسل کیا جائے
جس ملک کے پاسپورٹ پر یہ لونڈے برطانیہ جاتے ہیں، انکو وہاں پاکستان کا جھنڈا تک قبول نہیں
یہ تماشہ بند کرنا ہوگا کہ ہر کوئی پاکستان پر بکواس کرنے آجاتا ہے اور ہم برداشت کرتے رہتے ہیں
اصلی اور نسلی کشمیری پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں!
اس کشمیری نوجوان کو سلام ہے جو مظفرآباد میں کھڑے ہوکر حقیقت بیان کر ر��ا ہے۔
تمھارا نیازی کی کشمیر فروشی کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا منصوبہ بری طرح سے ناکام ہوگا۔
مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی پاکستان میں کبھی ختم نا ہوگی انشاءاللہ
اپڈیٹس۔۔۔
آج پندرہواں دن ہے بحیرہ روم میں۔۔۔اب ہم غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں میں ہیں، الحمدللہ،آخری فیصلہ کن 3 دن 3 راتوں کا سفر کل شام سے شروع ہوچکا ہے۔
آواز اٹھائیے،قدم بڑھائے،غزہ کے بچے آپ کو پکار رہے ہیں، حکومت کو گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور مہم چلائیے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
كيف سنلقى الله تعالى ونحن نتفرج على إخواننا وهم يبادون من غير رحمة؟!! 💔💔💔
بل ويأتي من يدّعي - جهلاً وتنطّعاً - أن ما يحدث لهؤلاء هو بما كسبت أيديهم من ذنوب!!
اپڈیٹس۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔
غزہ۔۔500 ناٹیکل میل۔۔الحمداللہ۔
کل رات ہمارے قافلے پر اسرائیلی نسل پرست ناجائز ریاست کی طرف سے ماڈریٹ ڈرون سرگرمیاں تھیں لیکن کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پر امن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla