@Asadrchaudhry Konsi zahanat janab isi CSS ney to hamarey Mulk ka beda garq kia hoa hey zahanat english ashi bolney ya phir chand swaloon k jawab likhney ashey ashey paragraph likhney ko kehtey hn. Ni janab
جب روز روز پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے والا منصوبہ دیا تو راتب خوروں نے کہا کہ اس سے عوام کو فوری رلیف ملے گا اب کل 35پیسے پیٹرول سستا کر کے آج 5روپےلیٹر مہنگا کر دیا جمعہ سے آج تک تقریباً 45 روپے ڈیزل مہنگا کر چکے ہیں
شہباز شریف کے ہاتھوں عوام کو رلیف مل جائے یہ ناممکن ہے یہ صرف اور صرف الیٹ کے پیٹ بھرنے کے لیے آیا ہے
اب جو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے اس حکومتی فیصلے کو بھی ڈیفینڈ کریں گے ان کے
ضمیر کا کیا معیار ہو گا؟
جب تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کم ہوں تو پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم کرنے کے لیے 4 ہفتے انتظار کرنے کا کہا جائے اور جب عالمی مارکیٹ میں بڑھیں تو ایک،دو دن میں قیمتیں بڑھا دی جائیں۔
حکومت سے بھی بڑے قوم کے اصل دشمن ایسے فیصلوں کو ڈیفینڈ کرنے والے "دانشوڑ"ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
کوئی اس کی وضاحت کرے گا یہ کیا تبدیلی آئی ہے کیا اب یہ قانون بنا رہے کہ جو ایک دفعہ 201 یونٹ استعمال کرے گا وہ ہمیشہ پھر زیادہ بل دے گا پہلے یہ سزا چھ مہینے ہوتی تھی ؟
اگر تو اس کا یہ مطلب تو پھر غریب کئ مکمل تباہی ہے 201 یونٹ کا بل بارہ ہزار ہے اور آپ ہمیشہ اتنا بل دو گے
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
@AzazSyed کیا جہ رہی ہے آپ بتا دو ویسے بھی۔ ماہر نفسیات صاحب۔ آپ لوگوں کو شرم نہیں آتی ایک بندہ ریاست کی رٹ ہی نہیں مان رہا دشمنوں کے بیانیے کو لے کر چل رہا ہے اور آپ اس کی باڈی لینگویج چیک کر رہے ہو۔ شرم سے ڈوب مرو چوئی کے منہ والے
ایل پی جی ہی قیمت فی کلو 241ہے جبکہ مارکیٹ میں 420 سے 500تک بک رہی ہے حکومت کی کوئی اتھارٹی نہی ہے بس ان سے غریب کی ریڑھی تڑوا لو یا موٹر سائیکل والوں کے چالان کروا لو باقی مافیا ان کی پہنچ سے باہر ہیں
خدا کی قسم مجھے بہت سارے ایسے لوگ مل چکے ہیں جو کچھ عرصہ پہلے نون لیگ کے لئے لڑتے تھے لوگوں سے بحث کرتے تھے۔ لیکن اب وہ خود پارٹی سے ناراض ہیں۔ اور اس ناراضگی کیوجہ بجلی، گیس کے بل، ہر چیز پر ٹیکس، محکموں میں بیٹھے لوگوں کا رویہ۔۔ انکی کرپشن۔۔
حکومت کو بیوروکریسی پر حد سے زیادہ اعتماد نہیں کرنا چاہیے، یہ سب اچھا کا راگ الاپتے رہیں گے۔
ایسے لگتا ھے یہ لوگ پارٹی کا بیڑہ غرق کر کے چھوڑیں گے، انہوں نے کل کو کونسا ووٹ لینے ہیں۔ پٹرول اور گیس سستی کرنے سے بھی عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا، سب چیزوں کے ریٹ وہی ہیں جو پہلے تھے حتیٰ کہ کرایہ بھی کم نہیں ہوا۔
پارٹی قیادت سے ریکوئسٹ ھے کہ خدارا ان چیزوں کی طرف دھیان دیں۔
پاکستان میں روزانہ تین کروڑ لیٹر پیٹرول کی کھپت ہے مطلب اگر 40 روپے ہر لیٹر پر فالتو ہوں تو روزانہ حکومت ایک سو بیس کروڑ پیٹرول سے فالتو عوام کی جیب سے نکالتی ہے اس طرح عوام کا خون چوس کر یہ الیٹ کا پیٹ بھرتے ہیں اپنے خسارے پورے کرتے ہیں اپنے خصوصی طیاروں اور عیاشیوں کا بل عوام سے وصول کرتے ہیں
بجلی کے بلوں کی وجہ سے آئیندہ نون لیگ کو پنجاب سے تو کسی نے ووٹ نہی دینا ہے جتنے مرضی اشتہارات دے لو یا راتب خور بھرتی کر لو جس جس گھر میں تباہ کن بجلی بل جا رہے وہ ایسے ایسے طبرے تول رہے کہ لکھنا ممکن نہی ہے
اویس لغاری نے نون کے ساتھ وہ کر دیکھایا جو مشرف کا مارشل لا نا کر سکا
آپ معاملہ یوں دیکھیں کہ ایک بجٹ دینے پر وزارت خزانہ اور وزیراعظم کے تمام ملازمین کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ بطور بونس دے دی
جبکہ عام غریب ایک یونٹ 200سے اوپر استعمال کر لے اسے چھ مہینے کے لئے بارہ ہزار بل بھیج دیتے ہیں
یہی آپ کے بل سے وصولے چھ مہینے کے پیسے ان کی عیاشیوں پر لگ رہے ہیں