میں انسانی بنیادوں پر صدر ٹرمپ سے ملتمس ہوں کہ کرونا کےانجام تک ایران پر سےپابندیاں ہٹالی جائیں۔ایرانی عوام کو ناقابل بیان مصائب کاسامنا ہےکیونکہ بندشیں کرونا کیخلاف ایران کی مدافعتی کاوشوں کو نہایت منفی اندازمیں متاثرکررہی ہیں۔اس وباء سےنمٹنے کیلئےانسانیت کا یکجا ہونا ناگزیر ہے۔
کچھ لوگوں کو عثمان بُزداراسلئے بھی پسند نہیں کیونکہ وہ اپنا کام زرا سادگی سے کرتے ہیں
اسےشہباز شریف کی طرح نہ تولمبے بوٹ
پہنناآتے ہیں اور نہ ہی بھٹو کی نقالی میں مائیک گرانا
بلکل اسی طرح کچھ لوگ ورلڈ کلاس بلے بازانضمام الحق پر ہمیشہ اس وجہ سے تنقید کرتے رہے کہ اسے انگلش نہیں آتی
Growing the world's #food is a tough business. 🌱 By improving crop productivity & #farming methods, we enable growers to feed a growing global population safely & sustainably. Follow us to learn how.
Dear #PMImranKhan not appreciating efforts of Sindh Government, even not a single message of congratulating CM Sindh @MuradAliShahPPP in your speech will not make you a proud leader nor you raised your positive image, it showed how insecure & frighten Federal govt: is from Sindh
It wouldn't have harmed the PM to appreciate the brilliant and tireless efforts of CM @MuradAliShahPPP and his team in fighting #COVID2019. #PMImranKhan
ن لیگ کے شیر کارکن عالمگیر کو بہت بہت سالگرہ مبارک۔ عالمگیر پاکستان مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ ہے جو ہر وقت پارٹی کی خدمت کیلئے تیار رہتا ہے۔ عالمگیر ہمیشہ خوش رہو اور اسی دلجمعی کے ساتھ پارٹی کیلئے کام کرتے رہو 💐 @AlamgirMian