@ZareenBaloch99@NazamHM@Aadiiroy2 بلکل ایسا نہیں پاکستان ایک ملک مقدس ہے ہمارے لیے اور ہمارے مسلمان بھائی ہیں ۔۔۔ ہم ہر ملک کی عزت کرتے ہے پاکستانی تو ہمارے بھائی ہیں
عتیق عباسی صاحب آپ کے والد نے 1975 میں شیخ محمد عبداللہ مرحوم جو خط لکھا تھا جس میں بھارت سے مدد و قبضے کی اپیل کی تھی، کیا آپ کو یاد ہے۔ عبدالقیوم صاحب کی کیا سزا بنتی ہے اِس پر۔
#RightsMovementAJK