Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
@Shoaib_Jatt@mirhamza_k 115/20 se uper ki speed ni hai iss ki , halwa bwlr hai karachi k elawa kabhi kisi psl team ne isay pick ni kia, r next season me karachi b hath khary kar de gi r tum isay team me lany ki baten kr rhy ho, jesy Pak ki team ni tumhary ghr ki ho, Sharm kro.
پاکستان ٹی 20کا فائنل جیتا تھا لیکن جیت یقینی ہوجانے کے بعد بھی سیکنڈ لاسٹ بال پر محمد عامر کی ایک غلطی پر یونس خان غصہ ہوئے تھے اور ایسا غصہ کہ پھر فائنل میں پہنچنے کے لمحے کو بھی سیلیبریٹ نہیں کیا، اسی سیریس اپروچ نے پاکستان کو یہ ورلڈ کپ جتوایا بھی، ایک ایسی ٹیم جس میں فواد عالم اور یونس خان جیسے محتاط بلے باز تھے اسٹرائیک ریٹ کیلئے اپنے حصے کی دس گیندیں اچھی کھیلنے پر فوکس کرنے والے نہیں، آج ہم نے دستیاب ٹیلنٹ میں سب سے عمدہ کھیل کر رزلٹ دینے والی جوڑی کو سٹرائیکٹ ریٹا کا ڈیٹا دیکھ کر خجل خوار کیا اور ٹیم کا کباڑا نکلوا لیا۔ سنجیدہ اپروچ دوبارہ لائیں، کام چل پڑے گا
@ImTanveerA Jitny b Chief Selecter aye hn Aqib sab se best hai Rizu pichly 5 saal se musalsal khely ja rha hai ab drop hua to tum logon ko mout kyun par gyi hai in k ghr ki team hai jo bs ye kch larky khely jae r koi na aye.
tumhn dekh k lagta ni k tuj jesa jahil bnda b Pak se khl chuka hai
Short Term Memory Loss?
Rizwan has a SR below 75 in last 2 years playing at 4 in ODIs.
Now, many are not understanding how damaging it has been for Pakistan. I will explain that by sharing 4 other batsmen at 4 playing for teams which are winning. See it for yourself:
Markram @ 4: SR of 100.69, Average of 42.91
S Iyer @ 4: SR of 97.60, Average of 48.82
D Mitchell @ 4: SR of 96.35, Average of 55.85
Harry Brook @ 4: SR of 108.81, Average of 42.43
The Strike Rates are above or nearing 100!
Their averages are also in 40's and 50's hence you can't say they average less. Pakistan has to find a proper ODI batsman at 4!
🚨 یونس خان وہ بندہ ہے جو اس ٹیم کی کارکردگی اچھی کر سکتا ہے اور اس ٹیم کو لگام لگا سکتا ہے،باسط علی
ان کھلاڑیوں کو صرف یونس خان سیدھا کر سکتا ہے یہ سب سیاستدان بن چکے ہیں پانچ کپتان ایک ٹیم میں کھیل رہے ہیں انہیں مرہم کی نہیں لگام لگانے کی ضرورت ہے
#PakistanCricket#PAKvBAN
@TalhaDigital007 بالکل اس دوغلے کو ٹیم کے قریب بھی نا پھٹکنے دیں , تب جا کر ہماری کرکٹ کے ٹھیک ہونے کے چانسز ہیں سب سے آسان پوزیشن پہ ہر فارمیٹ میں یہ کھیلتا آ رہا ہے پچھلے پانچ سالوں سے اور پوری ٹیم کی نیہ ڈبو کے جاتا ہے یہ فراڈیا .
@AbdurRoufKhan6 ان لفافوں کی گھٹیا صحافت کی وجہ سے ہماری کرکٹ کا یہ حال ہوا ہے , یہ اپنے فیورٹ کھلاڑی کے لیے زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں اور ان کی وجہ سے حقدار پلیر ٹیم میں نہیں سکتے . قادر خواجہ , عرفہ زکی, عمران صدیق وغیرہ ان سب کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے .
پی سی بی توجہ: یہ پہلی بار نہیں ہورہا یہ ہرسال کی یہی پریکٹس ہے، باقی دنوں میں بھی مفتے ڈالوں پر ڈائریکٹ اسٹیڈیم جاتے ہیں لیکن سیٹیں زیادہ ہوتی پتہ نہیں چلتا، فائنل پر ایکسپوز اس لیے ہوجاتے کہ ٹکٹیں سب بک جاتی ہیں،خدارا جو پیسے خرچ کرتےہیں ان کےساتھ ہرسال زیادتی ہوتی ہےاسےروکیں
Imagine if Rawalpindiz bid for Sameer Minhas and won. They 100% would have kept him on the bench and instead would have opened with Rizwan. So lucky that IU got him. And unlucky for Shahzaib Khan and Abdullah Fazal that Rawalpindiz got them.