سرگودھااین اے 85 کا الیکشن ملتوی:
حلقہ این اے 85 کا انتخابی شیڈول معطل کردیا گیا معطل کرنے کی وجہ صادق علی ولد الف دین کی وفات ہے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا اس طرح عامر چیمہ ، خداداد کلیار ، سلمان ججہ اور ذوالفقار بھٹی کے حلقے میں
انتخابات نہیں ہونگے
#NA85#Kwnews#Sargodha
نگران پنجاب حکومت کا 10 جنوری سے سکولز کھولنے کا فیصلہ
10 جنوری سے 22 جنوری تک سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی
تمام سکولز کو صبح 9.30 بجے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کرنے کی ہدایت
سکولز میں بچوں کو گرم ملبوسات لازمی پہننے کی ہدایت
#kwnews#Punjab#WinterVacations
پنجاب حکومت نے صحت کارڈ کے لئے سرکاری ملازمین کے صحت کارڈ پر پریمیم جمع کروانا بند کر دیا۔پنجاں حکومت اب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے پریمیم کی کٹوتی کرے گی۔ملازمین سالانہ 4350 یا ماہانہ 362 روپے کی کٹوتی کروائیں گے۔
#kwnews#govtofpunjab#civilservice