@BarristerGohar
IK is PTI chairman and always will be
Just a polite reminder you are acting Chairman, please can you correct your title
#ReleaseImranKhanNow
دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں نے اپنے ہی شہریوں پر فائرنگ کرنے کا ظالمانہ حکم ماننے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان آرمی کے فوجیوں نے ان سبھی کشمیری پولیس والوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
چلو آج یہ بھی پتہ چلا کہ پاکستان کی شہہ رگ آزاد کشمیر کے باسی بھی دہشت گرد اور غدار ہیں، تو پھر ہم تو ٹہرے پردیسی۔ اختر مینگل
#pakistan@sakhtarmengal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
عمر نظیر کشمیری بہت خطرناک بات کہہ رہے ہیں۔ گھیر کر گولیاں ایف سی اور رینجرز یعنی فوج نے چلائیں؟ جس میں شاہزیب شہید ہوا؟ لوکل پولیس نے نہیں؟
کشمیر میں عوام اور فوج کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کررہے ہیں؟ یہ کیا کررہے ہیں؟
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
🚨خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
یہی وہ غلطی ہے جو عوام بار بار کرتی ہے اور قیمت ادا کرتی ہے اس کی۔ جب یہ وردی والے ہمارے ہاتھ آتے ہیں تو ہم بڑے انسانیت والے اور امن پسند بن کر ان کو ریسپیکٹ دینے لگتے ہیں اور ان کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر جب ان کی باری آتی ہے تو وہ سیدھی گولیاں مارتے ہیں۔ بہت ہو گیئ یہ امن پسندی ان دشت گردوں کے خلاف۔ اب ان کو ان کی زبان میں جواب دینا ہو گا۔ جو خوف انہوں نے عوام پر طاری کیا ہے وہ واپس ان پر طاری کرنا ہو گا