آؤاِس جادونگری میں چلتےہیں
جہاں گولیوں کی بارش ھے
جہاں محاصرے ھیں
محاذمیدان جنگ ھے
جہاں برفیلے پہاڑہیں خوبصورت جھیلیں آبشاریں ہیں رم جھم برستی بارشیں ہیں
🏔️
چھوٹےچھوٹےخوبصورت لکڑی کے گھرگالوں کوچھوتی ٹھنڈی یخ بستہ ہوائیں ہیں
⛈️
رب کی رحمت ھے
پیار ہے ،محبت ہے اور صرف سکون ہے
6 نومبر یوم شہدائے جموں کشمیر
جب بھارت نے کھلے عام کشمیریوں کے قتل عام کا آغاز کیا۔
ظلم و بربریت کی داستان رقم کی گئی
نہتے، بے گناہ اور معصوم لوگوں پر جبر کے ذریعے قبضے کرنے کا راستہ اپنایا گیا۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
18- نوجوانوں کے عبدالمجید بٹ تھے۔ دراصل جموں میں ہندوئوں کا مقابلہ نوجوانوں نے جس بہادری اور شجاعت سے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
@OhTripe
*6 نومبر 1947 تقریباً ایک لاکھ کشمیریوں نے جان کا نذرانہ دے کر شہادت کا جام پیا۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
19- جب انہوں نے دیکھا کہ مسلمان کسی طور پر ان کے قابو میں نہیں آ رہے تو انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستان جانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
@Benazir_Shah
16- جموں کے لیڈروں کو حالات پر قابو نہ تھا۔ یہ وجہ ہے کہ جب جموں جل رہا تھا تو یہ لوگ پاکستان میں آ چکے تھے اور پیش آمدہ مسائل کا اندازہ نہ کر سکے۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
@ArmeenaRK
مسئلہ کشمیر کا حل اس وقت ہی ممکن ہے جب اس وقت مسئلہ کے تینوں فریق پاکستان، بھارت اور کشمیری قیادت مل بیٹھ کر اس کا آبرو مندانہ حل تلاش کریں
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
بھارت کے پہلے وزیر اعظم نے بین الاقوامی اور خود کشمیریوں سے وعدہ کیا تھا کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائیگا۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
یہ بات غلط ہے کیونکہ یہ سب کچھ بھارتی فوج کی نگرانی میں ہوا تھا اور بھارت کی پالیسی کے مطابق خونی ڈرامہ رچایا تھا۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
یہ قتل عام اتنا درد ناک اور خوفناک تھا کہ پنڈ تجواہر لال نہرو وزیر اعظم کو کہنا پڑا کہ مجھے دلی افسوس ہے اور اس حادثہ میں حکومت ہند کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
اور میدان کار زار میں نکل پڑے اور مسلح جدوجہد کا آغاز کر دیا۔ 20 اکتوبر 1947ء کو اکھنور کے مقام پر 14 ہزر مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu
یہی عمل کوٹلی میر پور اور دوسرے علاقوں میں دہرایا گیا۔ مواضعات، بیر نگر، سلنی ، چانڈی وغیرہ میں مسلمانوں کا قتل اکتوبر کے مہینے میں شروع ہو چکاتھا۔
#JammuHolocaustDay
6_Nov_shohda_Jammu