کرتی ہے عالم سے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذتِ آشنائی ✌️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان دھرتی کی غیور بہادر بہنوں ماہرنگ بلوچ اور سیمی دین بلوچ کو سُرخ سلام ❤️🙏🙏✌️✌️
آج شرابیوں، کبابیوں، شبابیوں کی میٹنگ میں پھر PTI کو دھمکیاں دی گئی ہیں، یہ وہی ٹولا ہے جو ایک سال پہلے بلوچوں کو دھمکیاں دے رہا تھا لیکن جب بلوچوں نے لِتر مارے تو اب ان کا کور کمانڈر راحت نسیم کہتا ہے ہمیں جادو کی جپھی ڈالنی ہو گی، مذاکرات کرنے ہوں گے
محسن نقوی کی ایف آئی اے سمیت ادارے، کیسے پیسے بنا رہا ہے زرا دیکھیں ملک میں رہنا جہنم بنایا عوام کے لیے تو نکلنا اس سے بھی مشکل، دونوں حالتں میں عوام سے بس لوٹ مار
چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنیں اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ انہوں نے عمران خان کے حقوق کی معطلی اور ان کے خلاف جاری لاقانونیت و فسطائیت کے خلاف آواز اٹھائی۔ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور چل رہا ہے جس میں نہ بہن بیٹی محفوظ ہے، نہ بچے، نہ بزرگ۔ بدترین سیاسی انتقام کی چکی میں تحریک انصاف والوں کا ہر رشتہ بلا امتیاز پیسا جا رہا ہے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے فرمایا: "کفر پر مبنی نظام تو قائم رہ سکتا ہے، لیکن ظلم پر قائم نظام برقرار نہیں رہ سکتا۔"
ہمیں اپنے اور اپنی قوم کے مستقبل کی خاطر اس ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔ لہٰذا، میں پوری قوم کو یہ پیغام دے رہا ہوں: تیار ہو جائیں۔"
سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام - یکم اکتوبر 2025