شاہراہ بھٹو !!!
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 23 مئی کو کاٹھوڑ کے مقام پر شاہراہ بھٹو کے آخری فیز کا افتتاح کریں گے اس کے بعد شاہراہ بھٹو کاٹھوڑ سے قیوم آباد تک عوام کے لیئے کھول دی جائے گی
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں اور گہما عروج پر ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے جی بی کی سڑکوں پر پارٹی پرچم لئے جلوس ریلیوں کی شکل میں نکل کر الیکشن کمپین میں رنگ بھر دیئے آج آفتاب حیدر کی قیادت میں مرکزی کمپین آفس کی افتتاحی تقریب کے لیے قافلہ دنیور کی طرف
#GBBhuttoKa
کام پاکستان پیپلزپارٹی کروا رہی ہے ٹاؤن جماعت اسلامی کا ہے اور پولز پر جھنڈے بھی جماعت اسلامی کے نظر آ رہے گلبرگ ٹاؤن کا چیئرمین جماعت اسلامی کا ہے اور ان کے جھنڈے صرف دکھاوے کیلئے ہیں عوام کیلئے ترقیاتی کام عوام کی نمائندہ جماعت پیپلزپارٹی کر رہی ہے.
پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی واٹر پارک کراچی میں انشاء اللہ 30 جون 2026 تک TP1 میں 35 MGD سیکنڈری ٹریٹمنٹ کی سہولت کام کرنے کی توقع ہے۔ چیئرمین بلاول نے اس تاریخی ماحول دوست ترقی کا عہد کیا تھا اور اس کا نتیجہ اب ہو رہا ہے۔
محترمہ بینظیر بھٹو شہید آج بھی زندہ ہیں، غریب کی دعا میں، مزدور کی امید میں، عورت کی ہمت میں، اور ہر اس دل میں جو عوامی سیاست پر یقین رکھتا ھے
#BenazirButtoShaheed@BBhuttoZardari
@BilalAhmedPPP@BBhuttoZardari “بس یہی کہنا تھا کہ آج کل ہر شہر کے لوگ اپنے شہر کو بھرپور طریقے سے پروموٹ کر رہے ہیں، لیکن Pakistan Peoples Party کی سوشل میڈیا موجودگی اتنی مضبوط نظر نہیں آ رہی۔ اگر میڈیا سیل بہتر پلاننگ اور گائیڈ لائن دے تو چیزیں زیادہ مؤثر ہو سکتی ہیں۔”
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام !!!
جو لوگ بینظیر کے نام سے نفرت کرتے ہیں وہ شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ شہید کبھی مرتے نہیں انکے نظریات، انکی جدوجہد اور ان کا نام نسلوں تک زندہ رہتا ھے بینظیر بھٹو کو شہید کرنے والے بھی انکا نام نہ مٹاسکے تو اب چند سیاسی مخالفین انکا نام کیسے مٹا سکتے ہیں
بلوچستان میں ہنگامی طبی سہولیات کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم!
چیئرمین نے بینظیر ایمبولیٹری سروس برائے ہنگامی حالات کا افتتاح کردیا۔ جدید ایمبولینسز اور تربیت یافتہ عملے کے ذریعے دور دراز علاقوں میں بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
#PPPForBalochistan
اوئے دنیا کے بیغرت ترین خبیث انسان آئے روز لوگ تمہیں ثبوتوں کے ساتھ باقاعدہ لعنت کرکے ذلیل کرتے ہیں کہ تم جو مواد شیئر کرتے ہو وہ جھوٹا ہوتا ہے لیکن تمہیں شرم نہیں آتی پھر بھی آئے دن کچھ نہ شیئر کرتے رہتے ہو اپنی پوسٹ کے ویووز دیکھ کر خوش کہ ویوز ملے لیکن یہ لعنتیں ہوتی ہیں گدھے
سندھ کے بعد اب بلوچستان میں بھی چیئرمین @BBhuttoZardari کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں انقلاب کا آغاز۔ عوام کو جدید، معیاری اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے 11 اہم عوامی صحت منصوبوں کا افتتاح ایک تاریخی قدم ہے جو بلوچستان میں صحت کے نظام کو ایک نئی سمت دیں گے!
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صوبے کے عمومی حالات، قانون کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور بلوچستان کی ترقی کے لئے مسلسل کوششوں پر زور دیا گیا۔
@AAliZardari