A proud husband, a proud moment! ❤️
Congratulations, my love, my wife on earning your FCPS in Medicine. You truly deserve every bit of this success. May Allah bless you with endless achievements and an even brighter future. ❤️
So proud of you my Doctor ❤️
Privacy matters !!!
آج کل اتنے بے صبر اور چڑچڑے مزاج کی خواتین ہو گئی ہیں۔میرے ایک دوست نے بتایا اس کے کزن کی بیوی کو ابھی ایک مہینہ ہوا تھا کہ وہ گھر چھوڑ کے ناراض ہو کے اپنے میکے جا بیٹھی ہے۔اور جو وجہ اُس نے بتائی اس نے مجھے اور بھی چونکا دیا۔اس نے بتایا کہ مہینہ پہلے شادی ہوئی۔وہ لوگ کمبائن فیملی میں رہتے ہیں۔اس کے جیٹھ کے تین بچے ہیں جو کہ سات پانچ اور تین سال کے ہیں اور نند کے دوبچے بھی اسی عمر کے ہیں اور شہر میں ہی ہونے کی وجہ سے ہر ویکنڈ گھر آتے ہیں۔اب میرے دوست کے کزن کے بے انتہا اصرار کے باوجود لڑکی کے گھر والوں نے یہ کہہ کر جہیز بھیج دیا کہ یہ ہماری خوشی ہے کہ ہم اپنی بیٹی کو جو دے سکتے ہیں وہ دیں۔خیر جب اس کا سامان پہنچا تو اس کے کمرے میں سیٹ کر دیا گیا۔زندگی معمول پہ آگئی۔دو ہفتے گزرے کہ پہلی بار بیوی نے بولا اسد ان بچوں کو ایک تو بولیں کہ یہ سارا دن یہاں ہمارے کمرے میں نہ رہا کریں۔پیار مجھے بہت ہے لیکن میری بھی کوئی پرائیویسی ہے۔دوسرا یہ میرے درازوں میں ہاتھ نہ مارا کریں۔پچھلے ہفتے میری پوری میک اپ کٹ توڑ دی تھی۔اسد نے کہا میں اور لا دونگا۔کیوں ٹینشن لیتی ہو۔خیر وہ چپ ہو گئی۔اسد نے نہ ہی بچوں کو کچھ بولا اور نہ ہی شاید اس کا کچھ کہنا بنتا تھا۔خیر اس ہفتے جب اس کی ایک سونے کی بالی دراز سے غائب ہوئی تو اس کی بیوی نے بہت شور مچایا۔اونچی اونچی آواز میں خوب باتیں سُنائی سب کو۔اسد نے بولا ایک غائب ہوئی ہے مطلب بچے نے ہی ادھر اُدھر کی ہے۔کوئی بڑا کرتا تو دونوں کرتا۔اور اسد نے بہت کہا میں نیا سیٹ لے دونگا۔لیکن نہیں مانی۔کسی کا لحاظ نہیں کیا۔اور لڑائی کر کے گھر چلی گئی ہے کہ جب تک یہ مسئلے حل نہیں کرو گے نہیں آؤنگی۔آپ کے خیال میں اس کا ایسے کرنا بنتا تھا؟ جب آپ کسی نئے گھر آتے ہو تو آپ کو پتہ ہوتا ہے کہ وہاں بچے ہیں۔اور بچے تو معصوم ہوتے ہیں۔ناسمجھ۔تو کیا ایسے میں ایک بالغ کا اس طرح سے بچوں سے ضد کرنا ٹھیک ہے؟؟ یہ میرے نہیں میرے دوست کے خیالات ہیں۔آپ کی کیا رائے ہے اس بارے۔
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
وفاداری ہو تو ایسی مشعال ملک نے وفاداری کی تاریخی مثال قائم کرلی بھارت کے قید میں موجود یسین ملک نے دو روز قبل اپنے اہلیہ مشعال ملک کے نام ایک درناک پیغام بھیجا تھا جس میں کہا کہ مزید میرا انتظار نہ کرئے مجھے واپس باہر آنے کی کوئی امید نہیں ہے آپ اپنے زندگی مزید میرے انتظار میں خراب نہ کرئے آپ اب باوقار طریقے سے امید کے ساتھ اپنی زندگی کا نیا باب شروع کریں جس پر مشعال ملک نے اپنا پیغام بھیج دیا اور کہا کہ میں آپ کے انتظار میں بیوہ بن کر جینے کو تیار ہوں لیکن کسی دوسرے کی دلہن بننے کو تیار نہیں امید پر دنیا قائم ہے اور میں اپنے آخری سانس تک آپ کا انتظار کرتی رہوں گی کیونکہ میں نے آپ کیساتھ جینے اور مرنے کی قسم کھائی تھی
یاسین ملک کی بڑی بہن عابدہ ملک کا یاسین ملک کے بیانِ حلفی پر انڈیا ٹی وی کو دیا گیا تفصیلی انٹرویو
اللہ پاک یاسین ملک کے گھر والوں کی مشکلیں آسان فرمائے آمین
#YasinMalikJKLF
"آپ کی عزت"
عورت کی زندگی میں سب سے اہم ضرورت تحفظ ہے اس لیے تحفظ ہمیشہ اس کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
پھر عزت
پھر آسودگی
اور آخر میں محبت
محبت کے ہونے یا نا ہونے۔۔۔۔ یا ہو کے ختم ہو جانے پر زندگی کے اتنے بڑے فیصلے نہیں کیے جا سکتے نا ہی اتنے غلط قدم اٹھائے جا سکتے ہیں کہ ایک سبزی والے غیر مرد پر اعتبار کر لیا جائے اور شوہر کو دغا دے کے تمام مال و دولت اکھٹا کر کے اس کے ساتھ بھاگ جایا جائے۔
ٹھیک ہے اس طرح آپ نے شوہر کی دوسری شادی رکوانی تو کیا اس کی عزت خاک میں ملا دی
مگر اس کی قیمت ؟
اپنی عزت وقار کا اتنا بڑا سودا۔۔۔۔۔؟۱
اور تحفظ ؟
وہ سبزی لیول کی کیٹگری کا مرد جو ابتداء ہی میں دولت ہتھیا کے چلتی ٹرین سے دھکا دے کے مار دینے کے پلان بنا رہا ہے ؟
شوہر صاحب نے پہلی شادی بینا پر مر مٹ کے کی۔۔۔۔۔۔کئی سال محبت کے والہانہ اظہار کا سلسلہ چلتا رہا۔
پھر دس سال بعد زندگی نے نیا موڑ لیا مصروفیت بڑھتی چلی گئ دولت چھپڑ پھاڑ کے برسنے لگ گئی آہستہ آہستہ اظہار کے پرانے طریقے ختم شد ہو گئے۔اور شاید محبت بھی۔
یہاں تک بھی چلو خیر تھی
مگر پھر پہلی بیوی کو مکمل دھوکے میں رکھ کے ایک نو عمر چلتر لڑکی سے شادی کی جا رہی ہے اس پر دولت نچھاور کی جا رہی ہے قربان ہوا جا رہا ہے۔
اور وہی انداز کہ پہلی بیوی سے ہتک آمیز سلوک ، دھتکارنا ، طعنے دینا ، مذاق اڑانا ، وقت نا دینا پیار محبت ختم ہو جانے کا شکوہ تو دور کی بات۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے یہ کسی بھی عورت کے لیے ایک بہت بڑا جذباتی دھچکا ہے اپنے محبوب شوہر کی دھتکار ، پھٹکار ، توہین ، جس سے وہ ٹوٹ کے بکھر سکتی ہے۔
مگر اسکا یہ حل ہرگز ہرگز نہیں ہے کہ وہ انتقام لینے کے لیے کسی نامحرم اجنبی سے پینگیں بڑھانے اور اس کے ساتھ بھاگ ہی جائے۔
اس صورتحال کے کئی حل ہو سکتے تھے۔
1. اپنے شوہر کے ساتھ رشتے کو ری ڈیفائن کرنا:
ایک بالکل انجان اجنبی سبزی والے لیول کے بندے کے ساتھ بھاگ جانے سے کہیں زیادہ قابل قبول اور عزت دارانہ طریقہ یہ تھا کہ اسی شوہر کے ساتھ جس کو آپ کم از کم جانتی تو ہیں اور آپ کے پاس محبت کے سوا سب کچھ ہے۔
تحفظ ، اعتماد ، آسودگی ، خوشحالی ، اولاد ، معاشرے میں عزت۔
تو اسی شخص کے ساتھ اپنے رشتے کو نئی ڈیفینیشن دے کے اسی رشتے میں رہ جائیں۔
زندگی میں ایک بہت بڑی سٹریٹجی ہوتی ہے
دستبرداری۔۔۔۔
چاہے کسی چیز سے ہو یا رشتے سے۔۔۔۔
جتنی جلدی اس اصول کو سیکھ لیں گے اتنا زندگی آسودہ ہو جائیں گی۔
شوہر سے صاف صاف بات کی جاتی اس سے کسی بھی طرح ڈیل کی جاتی ماں کے ڈریعے پریشرائز کیا جاتا کہ وہ اس کی شادی کو اس صورت میں قبول کرئے گی جب یہ گھر بینا کے نام کرئے اس گھر میں اس کی دوسری بیوی نہیں آئے گی یہ گھر اور خرچہ ویسے ہی چلے گا۔
ہاں وہ اس سے کوئی سوال نہیں کرئے گی اور تابش اس کی ہتک نہیں کرئے گا۔
یہ مائنس ون فارمولا ہے
تابش مائنس
باقی سب قائم
ہمارے یہاں جو عورتیں طلاق نہیں لیتیں وہ یہ غلطی کرتی ہیں کہ پرانے رشتے کو ساتھ گھسیٹتی رہتی ہیں اور انتظار کرتی ہیں کہ پرانا وقت واپس آئے گا شوہر اس نئی عورت کو چھوڑ دے گا پہلی بیوی کی قدر کرئے گا لوٹ آئے گا۔
ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا لہذا ان کی ساری زندگی اذیت میں گزرتی ہے۔
وہ رشتے میں رہنا چاہتی ہیں تو رشتے کی بالکل نئی ڈیفینیشن بنا کے رہیں۔
شوہر کے پیچھے پاگل ہونے کے بجائے خود ہر توجہ دیں پڑھائی دوبارہ شروع کریں، سکلز سیکھیں ، کمیونیکیشن سکلز ، خود کو گروم کریں پالش کریں اپنے لیے جئیں۔
اور شوہر کے لوٹنے کا انتظار مت کریں۔
2. دوسرا حل
اگر آپ کو ساتھ رہنے کا حل قبول نہیں تو اس شخص کو چھوڑ دیتیں طلاق لیں سارا پیسہ زیور جو اٹھایا اپنا ایک الگ اپارٹمنٹ لیتیں ، گاڑی لیتیں ، کچھ پیسے فکس کرواتیں آمدنی کا ذریعہ بنتے اور خود اپنی ڈویلپمنٹ پر کام کرتیں۔
جب کوئی اچھا اپنے لیول کا شخص مل جاتا شادی بھی کر لیتیں اپنی نئی دنیا بساتیں۔
بچے جہاں ان کا دل چاہتا رہتے جب چاہے مل سکتے۔
مگر کسی کی عزت خراب کرنے کے لیے انتقاماً خود اپنی عزت داغدار کر لینا۔
ماں جیسے رشتے کے اعتماد کو آگ لگا دینا
عورت کی وفاداری کو اجاڑ دینا
اپنے وقار کو داؤ پہ لگا دینا
غیر آدمی کے ساتھ جس سے کوئی رشتہ نہیں اس کے ساتھ گھر سے بھاگ جانا جو گھٹیا دو ٹکے کا انسان اس عورت کی دولت ہتھیا کے اسے قتل کرنے کے منصوبے بنائے بیٹھا ہے۔
شدید قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔
عورتیں ہمیشہ اپنی زندگی خصوصاً شادی اور طلاق سے متعلق ہر فیصلہ کرتے ہوئے اس ترتیب کو یاد رکھیں۔
پہلے تحفظ
پھر عزت
پھر آسودگی
اور آخر میں محبت
ہے تو ہے۔۔۔۔۔
نہیں تو نہیں۔۔۔۔۔
جہاں آپ نے یہ ترتیب الٹی وہیں زلیل و خوار ہو کے رہ جائیں گی۔
جویریہ ساجد
16 اگست 2026
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
एक पति और पत्नी रात को 2 बजे
दोनों रोड़ के किनारे किनारे पैदल जा रहे थे पति की बाइक में पेट्रोल खत्म हो गया था
महिला की गोद में 2 साल 6 महिने की छोटी सी मासूम बच्ची थी
तभी एक कार चालक ने महिला को दीदी कहते हुए रुकने की अपील करते हुए कहा कि दीदी रुको आप दोनों लोग इतनी रात में कहां जा रहे हो
महिला लगातार रोए जा रही थी तो इस युवक ने कहा दीदी रो नहीं आप बताओ क्या समस्या है महिला ने रोते हुए युवक को बताया कि
हम 15 दिन से बच्ची को लेकर इसी तरह भटक रहे हैं महिला ने बताया कि मेरी बच्ची को (SMA Type 1) नामक गंभीर जानलेवा बीमारी है
बच्ची की जान बचाने के लिए जो इंजेक्शन लगना है उसकी कीमत 9 करोड़ रुपए है
महिला ने युवक से कहा कि हमें पता चला है कि दिल्ली में बड़े बड़े सोशल मीडिया इन्फ्लूएंसर बच्चों व गंभीर बीमारी से ग्रसित गरीब लोगों के इलाज के लिए वीडियो बनाकर देश की जनता से मदत की अपील कर देते हैं और जनता की सहायता से हजारों लोगों की जान बचाई जा चुकी है
इसलिए हम लोग भी इसी आस में आए हैं कि हमारी भी कोई वीडियो बनाकर मेरी बच्ची की जान बचा ले इतना कहते हुए महिला फिर फूट फुटकर रोने लगती है
फिर वो युवक जो कि पूरे घटनाक्रम की वीडियो शूट कर रहा था तुरंत ही सोशल मीडिया के माध्यम से देश की आम जनता से बच्ची की जान बचाने के लिए 100 ,200 500 1000 जो भी जिससे बन पड़े मदत करने की अपील करने लगता है
नोट SMA Type 1 नामक बीमारी एक गम्भीर आनुवांशिक न्यूरोमस्कूलर बीमारी है
इस बीमारी में बच्चों की मांसपेशियां कमजोर हो जाती है बच्चा चलने फिरने में असमर्थ हो जाता है
यह बीमारी के लक्षण 6 महिने की उम्र में ही पता चलने लगते हैं
मैं भारत सरकार से अपील करता हूं कि इस तरह की गंभीर बीमारी के इलाज के लिए पूरा खर्च केंद्र व राज्य सरकार मिलकर वहन करें
जिससे भविष्य में इस बीमारी से ग्रसित बच्चों की जान बचाई जा सके
شادی ایک سیکنڈری چیز ہے۔
یہ میری زندگی کا نچوڑ ہے۔
کبھی بھی اپنے اخراجات کیلئے کسی دوسرے انسان پر انحصار نہ کریں۔
نہ شوہر،نہ باپ،نہ بھائی،نہ بیٹا۔
اگر آپ کے اردگرد اچھے مرد ہیں جو آپ کیلئے یہ سب کر رہے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔
اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھیں۔
لیکن ہر خاتوں خوش قسمت نہیں ہوتی اور ساری زندگی کا فیصلہ قسمت پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
ہر انسان کو پیسے کمانا آنا چاہیئے۔
یہ survival skill ہے۔
جیسے سارے مردوں کو کھانا پکانا اور گھر کے کام کرنا آنا چاہیئے۔
مردوں پر اپنا سارا بوجھ ڈالنا مردوں پر زیادتی ہے۔
جب بجے تین سال سے بڑے ہو جائیں اس کے بعد بچے پالنے کیلئے گھر بیٹھنا میرے نزدیک سستی ہے۔
کبھی بھی اپنا کرئیر داو پر نہ لگائیں ۔
آپ کا کرئیر اتنا ہی امپورٹنٹ ہے جتنا آپ کے شوہر کا۔
بچے پالنا دونوں میاں بیوی کی زمہ داری ہے۔
کیرئیر آپ کو toxic ,abusive relationships سے بھی بچائے گا۔
سیکیورٹی بھی دے گا اوربلاوجہ کیpetty سسرالی جھگڑوں سے بھی بچائے گا۔
میری بیٹی پندرہ سال کی ہونے والی ہے اور میں اس کو ہمیشہ یہ احساس دلاتی ہوں کہ اس نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے۔اپنا بزنس یا کیرئیر بنانا ہے۔
جیسے مجھے بڑے ہوتے ہوئے ہر طرف سے شادی شادی کا راگ سننا پڑا ،میں نے اپنی بیٹی کو اس سے محفوظ رکھا ہوا ہے۔
Madiha Syed
4/3/26
Hi my loves,
Introducing to you now “My Husband”! 💘
Mr. Vijay Deverakonda!! ❤️
The man who taught me what true love feels like,
The man who showed me what being in peace feels like! 🤍
The man who told me everyday that dreaming big was absolutely ok and constantly telling me I was capable of achieving something much more than what I could possibly think I ever could! 🤍
The man who’s never stopped me from dancing like no one’s watching..
the man who showed me travelling with friends is the best thing ever, and trust me I could write a book on this man! 🤍
I’ve become the woman I have always dreamt of being, because you made her who she is today!
I’ve truly been blessed! 🤍
Vijju I am always short of words to describe the feelings I have for you!! I’ve always told you that!!
But you know suddenly all of my achievements, struggles, happiness, sadness, joy, life - everything just makes a lot more sense now - it is because I have you - witnessing it all.. being the biggest part of it all! ❤️
I am so so so so soooo excited to becoming your wife! to be your wife! To be called your wife!! 💃🏻💃🏻❤️ it’s full party time now!!💃🏻❤️
Let’s have the bestestest life ever together!
I love you! ❤️
جہانیاں ۔بیٹی نے گھر سے بھ ا گ کر پسند کی شادی کر لی تھی۔
باپ سے بیٹی کی جدائی برداشت نہ ہوئی بیٹی کے پیار میں 6سال بعد اسکے گھر ملنے چلا گیا دل توڑ دینے والے مناظر 💔
سبق۔
والدین کو چاہیے بچوں کی شادی کرتے رضامندی ضرور پوچھیں..
لاھور — فیض فیسٹیول
گروپ ڈسکشن --موضوع : حلقۂِ زنجیر میں زباں ۔۔
( پارٹ 1 )
ھماری حالت اس لئے نہیں بدلی کہ باری باری ھم سب اس چشمے سے فیضیاب ھوۓ ھیں جہاں سے نہیں ھونا چاھئیے تھا
مزے کی بات یہ ھے کہ ھم میں سے کوئ اپنى غلطی ماننے کو تیار نہیں اور ھم چاھتے ھیں کہ کاؤنٹ ڈاؤن اسی دن سے شروع کیا جاۓ ، جس دن ھم سے زیادتی کی گىئ
کسی آرمی چیف نے فوج کی بار بار مداخلت پر معذرت نہیں کی ، کسی چیف جسٹس نے نظریۂِ ضرورت کے تحت دیے گئے فیصلوں کے گناھوں کا اعتراف نہیں کیا
تمام جماعتیں اسی گھاٹ سے پانی پیتی ھیں جہاں سے ڈسے جاتے ھیں ، پھر سے اسی گھاٹ پر جاتے ھیں مگر شرمندہ ھوتے ھیں نہ معذرت کرتے ھیں پھر گِلہ کیا جاتا ھے کہ ھماری حالت کیوں نہیں بدلتی ؟؟