@SaleemKhanSafi یہ پی ٹی آئی کا صدر پہلے ان سے حلف لے چکا ہے جن کو عمران چور کہتا تھا، پھر اس صدر نے اس آرمی چیف کی تعیناتی کی جس کو روکنے کے لیے عمران ساری حدیں پار کر گیا تھا، آج اس جج سے حلف لے کر ہٹ ٹرک پوری کر گیا، اب ہو سکتا ہے نواز شریف سے بھی یہ ہی صدر حلف لے، اور لے گا،اس میں کیا شرم۔۔
@KamalMQM@ECP_Pakistan ایم کیو ایم نہ صرف صوبائی الیکشن کمشنر بلکہ شہری سندھ کے تمام ضلعی الیکشن آفیسر سمیت متعصب ضلعی انتظامیہ، پولیس افسران کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کرے، اگر نگراں حکومت غیر جانبدار صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے، پیپلز پارٹی جاتے جاتے اپنے جیالے افسران کی فیلڈنگ لگا کر گئی ہے
@KhawajaMAsif شیخ سعدی شیرازی نے 600 سال پہلے کہا تھا، یہ قوم کسی کی نہیں، ان کے شر سے صرف ایک صورت بچا جا سکتا ہے کہ یہ آپس میں لڑتے رہیں، کوئی ایسا چکر چلائیں کہ یہ اپنے ملک میں خانہ جنگی میں مصروف ہو جائیں، ہمسائے سکون سے رہیں گے، کوئی اور صورت ان سے نجات کی نہیں،
ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان انیس قائم خانی، اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی، سید وسیم حسین، نے جوائنٹ آرگنائزر ڈسٹرکٹ حیدرآباد رفیق اجمیری سے انکے بھائ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی,
اس موقع پر رکن سندھ تنظیمی کمیٹی، شھباز عابدی آرگنائزر ڈسٹرکٹ حیدرآباد ظفر صدیق
موجود۔
بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے
وہ دشمن جاں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
@allaboutmqm@Conv_KMS@KamalMQM@DFSMQM@AnisMQM
@rashaidsubzwari اللہ پاک اسلم بھائی کے درجات بلند کرے، تحریک کے تمام شہدا کو اعلی مقام عطا کرے، ہمیں شہیدوں کے خون کا قرض اتارنے میں مخلص و ثابت قدم بنائے، ذاتی مفادات پر قوم کے اجتماعی مفاد کو فوقیت دینے کی توفیق دیے،
@HamidMirPAK موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ یہ کٹا نہیں کھولنا چاہتے ہیں، دو ماہ صبر کر لیں جسٹس فائض عیسی نے دو تین پرانے کیسز اور فیصلے اٹھانے ہیں، ان میں ایک یہ بھی ہے،
@HamidMirPAK کیا سپریم کورٹ ان 25 سویلین کے کیسز بھی اٹھائے گی جن کو عمران دور میں فوجی عدالتوں سے سزائیں ہوئی تھیں،
آج سے سات سال قبل خود جسٹس بندیال فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دیے چکے ہیں، فرق صرف یہ ہے کہ آج عمران خان سامنے ہے،
@HamidMirPAK@ImranKhanPTI@CMShehbaz@Aliwazirna50 پاکستان سے مظلوم کوئی ملک نہیں
بانیان پاکستان سے بد نصیب کوئی شخص نہیں
پاکستانی قوم سے احسان فراموش کوئی قوم نہیں
کوٹھے پر بیٹھی طوائف کے بھی حقوق و حدود متعین ہوتی ہے،اس سرزمین کو جو بولنا ہے بولوں، جیسے استعمال کرنا ہے کرو،
کوئی پوچھے یا روک گا تو ہم ہیں نا آواز اٹھانے کے لیے