خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی سماجی، اقتصادی، سیاسی اور ہر طرح کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
#WomenEmpowermentByPPP#WomensDay2026
If only you didn’t aim to realise political ambitions by emulating gutter minds like Thumbelina and Gil. The ONLY reason Pakistan is still safe is because her grandfather gave us the nuclear bomb - unlike your favourite who wanted to denuclearise Pakistan at Israel’s behest.
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کی ایرانی سفارتخانے آمد
شازیہ مری کی ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیری سے ملاقات
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر نے ایران سمیت دنیا بھر میں گہرے رنج و غم کی فضا پیدا کر دی، شازیہ مری
یہ سانحہ امتِ مسلمہ اور خطے کے امن کے لیے نہایت افسوسناک ہے، شازیہ مری
پاکستان کے عوام اس دکھ کی گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، شازیہ مری
آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای ایک مدبر اور بااثر عالمی رہنما تھے، شازیہ مری
دنیا بھر میں لاکھوں افراد ان کی قیادت اور کردار سے متاثر تھے، شازیہ مری
شازیہ مری نے ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے
مشکل گھڑی میں پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان یکجہتی قابلِ قدر ہے، شازیہ مری
پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، مذہبی اور برادرانہ تعلقات موجود ہیں، شازیہ مری
اس سانحے پر پوری مسلم دنیا کو دکھ اور صدمہ پہنچا ہے، شازیہ مری
تعزیتی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے باہمی احترام اور دوستی کے جذبات کا اظہار
ملاقات میں خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا
پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سحر کامران
سید حسین طارق شاہ، سید ابرار شاہ اور فتح اللہ خان بھی شازیہ مری کے ہمراہ موجود تھے۔
@ShaziaAttaMarri
اگر آج تمام تر جیو پولیٹکس کے باوجود بھی پاکستان محفوظ ہے تو وہ ایٹمی طاقت اور میزائیل ٹیکنالوجی کی بدولت ہے جو ہمارے شہیدوں کے تحفے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
🚀🇮🇷 WATCH: Iranians chant 'Allahu Akbar!' (God is Great) while being bombed and air defenses are active in the background
You cannot make this nation surrender.