🌿 ٹھنڈی ہواؤں کے لمس میں، فجر کی اذان کی آواز…
ایسا سکون صرف اللہ کے قریب ہونے میں ملتا ہے۔ 🤍
دن کا آغاز اپنے رب کے سامنے جھک کر کیجیے۔
جو شخص اللّٰـــ♡︎ــــــہ کے لیے اپنی نیند چھوڑ دیتا ہے، اللّٰـــ♡︎ــــــہ اس کے دن میں برکت عطا فرماتا ہے۔ 🌸
فجر کی نماز ادا کیجیے، اپنے رب کو راضی کیجیے اور دن کا آغاز ذکر و برکت سے کیجیے۔
اللّٰـــ♡︎ــــــہ تعالیٰ ہمیں نماز کی پابندی کرنے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین۔ ❤️
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺
#محبت_مافیا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:🌼💚
“قرآن پاک کی ایک سورت جو 30 آیتوں والی ہے،
وہ اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گی
یہاں تک کہ اس کی مغفرت ہو جائے گی،
اور وہ ‘تبارک الذی بیدہ الملک’ ہے۔”
حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث نمبر: 1400