ہر انسان دوسرے انسان کو پتھر مارنا چاہتا ہے،ہر انسان دوسرے انسان کے افعال پرکھنے کی کوشش کرتا ہے، یہ انسان کی فطرت ہے جسے کوئی بھی حادثہ تبدیل نہیں کر سکتا،میں کہتا ہوں اگر آپ مجھے پتھر مارنا ہی چاہتے ہیں تو خدارا ذرا سلیقے سے ماریے۔
سعادت حسن منٹو 📖