عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی صدر،نامور سیاستدان،پشتو مزاحمتی ادب کی علامت اور مترقی سوچ کے مالک اجمل خٹک کی سیاسی و ادبی زندگی کے بارے میں امن ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
#RememberingAjmalKhattak
Its a pitty that 20 people die due to fire and later 40 die of an accident n fire in balochistan.Not a single Balochistan minister/CM visits or consoles their families.
But spent 100 million on a single cricket match,visit stadium for preparations.
اتنا بے حس حکومتی نظام!!!
نیب باجوہ چلا رہا تھا، عدالتیں میرے نیچے نہیں تھی فارن پالیسی باجوہ چلا رہا تھا معاشی فیصلے اسٹیبلشمنٹ کر رہی تھی میں بس صبح اور شام لال ڈائری بغل میں ڈال کر 55 روپے فی لیٹر والے ہیلی کاپٹر کا پھیرا لگا آتا تھا
پرسوں اعلان اور آج خودکش حملہ؛کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر خودکش حملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لیکن سوالات اٹھیں گے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا سیکیورٹی تھریٹ کے باوجود خودکش حملہ آور کوئٹہ کیسے پہنچا؟کہاں سے پہنچا؟
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند کریں
بچوں کا عالمی دن !
پختون سرزمین کے ان یتیم بچوں کو جو دہشتگردی کی نہ ختم ہونے والی ناسور کیوجہ سے اپنے والدین سے محروم رہ گئے ہیں کو پیار اور شفقت کا پیغام دے رہے ہیں ۔ ریاست،حکومت،اورہم سب کو ان بچوں کی کفالت کا ذمہ لینا ہے اس قومی فریضے میں مزید کوتاہی ایک قومی خیانت تصور ہوگی
Only our comrades know how poor were our last six years without the most competent of us — a man of substance & principles — Haji Muhammad Adeel Sahb who remained a bold voice of the marginalized and a committed worker of @ANPMarkaz till the last breath. Laal Salam Haji Sahb 🚩🙏
پښتنو ځلمو !!!
د عمران خان که چرته فوج سره اختلاف هم وي نو ګوری ستاسو په خاؤره په دهشتګردﺉ ، ستاسو د وسایلو په لوټ مار ، او ستاسو په قرضداره او تباه حال پښتون خوا ورسره هیڅ اختلاف نه لري
عمران خان پختونخوا کے موجودہ حکمران ہے ۔
امریکہ اینڈ کمپنی نے وزیرستان سے آغاز کردیا ہے ۔
پختونوں کو ورغلانے اور انکے وسائل کو لوٹنے اور قبضہ برقرار رکھنے کیلئے تحریک انصاف اور تحریک طالبان شریکِ کار ہیں ۔
اور دونوں ایک ساتھ امریکہ مردہ باد کا نعرہ بھی لگا رہے ہیں۔
مطالبات تسلیم کرو یا لاشیں اٹھاؤ فزیو تھراپسٹ ڈٹ گئےاگر ان نوجوانوں کو کچھ ہوا تو ذمہدار قدوس بزنجو ،فرح عظیم اور عبدلرحمن کھیتران ہونگے جو ناراض بلوچوں کو منانے کی ڈرامے کرتے آرہے جن سے یہ راضی نہیں مناٸیں جارہے
#SavePhysiotherapistFuture@Maqbool_Baloch1@HamidMirPAK
اقبال کو شاعر رہنے نہیں دیا گیا اور عمران کو کرکٹر۔ ریاست پاکستان نے دونوں کو عوام کے مسیحاؤں کے طور پر بنا بنا کر جو گند ذہنوں میں بھرنا تھا بھر دیا۔ جو اقبال کے شاہین بنے ان کی لمبی چونچیں ہیں اور جو عمران کے ٹائیگرز ہیں ان کی لمبی زبانیں ہیں۔ عقل کسی کے پاس بھی نہیں۔
#IqbalDay