نواز شریف کی افغانستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر حمدللہ محب سے ملاقات۔
یہ وہی حمدللہ محب ہے جس نے کچھ دن پہلے پاکستان کو چکلا (طوائف کا کوٹھا) کہا تھا اور آئے روز پاکستان کو گالیان دیتا رہتا ہے۔ اور نواز شریف کو یہی ملا تھا ملاقات کے لیے لعنت ہے نواز شریف اور اس کے چاہنے والے
لاڑکانہ میں زخمی خاتون کو بھینس کے ساتھ گاڑی میں لے جانے کا واقعہ،
سسکتی تڑپتی سندھ کی عوام،
لاڑکانہ میں زخمی خاتون ہے جسے ایمبولینس نہ ملنے پر بھینس کے ساتھ گاڑی میں لیکر جایا جارہا ہے،
محکمہ صحت پر گدھ کی طرح بیٹھے خاندانی مافیا عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، @ImranKhanPTI
ادھر مسجد اقصی کی دیواریں فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ عالمی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد مسلمانوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی. قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں