@SaraImran1000 Ho sakti hai, zaruri to nahin keh talaq ki zimmaydar sirf aurat hi rahi ho, mard ka qasoor bhi to ho sakta hai. Achi aurat hogi to zarur achi sabit hogi.
جب عمران خان وزیراعظم تھے تو انہوں نے ترکی، ملائشیا اور پاکستان کا اتحاد بنانے کی تجویز دی تھی لیکن جب اس اتحاد کا پہلا اجلاس ہوا تو خود ہی اس میں شرکت نہ کی۔ اس اتحاد میں پاکستان کے اس وقت کے کردار کو مدنظر رکھ کر دیکھا جائے، تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا عمران خان کی قیادت میں پاکستان وہ مصالحتی کردار ادا کرسکتا تھا جو آج شہباز شریف اور فیلڈ مارشل صاحب نے ادا کیا اور جس کی آج دنیا معترف ہے؟
پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ میں پختون ایس ایف کے طلباء نے تقریب میں نشئ نیازی کی تصویر لانے اور PTI کی ٹوپیاں بانٹنے پر یوتھیوں کی تسلی بخش مرمت کر دی 😝
پشتونوں کی اب بس ہو گئ ہے
اب بات مذہمت سے مرمت پر آں گئ ہے۔
ڈیر خہ زوانانو 👍